نبی آخرالزماںﷺ

سید عرب و عجم صلی اللہ علیہ وسلم !

تحریر :جاوید اختر بھارتی یوں تو اللہ رب العالمین کا ہم پر بیشمار احسان ہے انعام و اکرام ہے اور اللہ رب العالمین کے احسانات و انعامات کو شمار کرنا ناممکن ہے اور یہ ہمارا عقیدہ ہونا چاہیے کہ جہاں اللہ تعالیٰ کے ہم پر بیشمار احسانات ہیں وہیں ہم پر سب سے بڑا انعام […]

نبی آخرالزماںﷺ

رسول اللہﷺ کی آمد ہر ایک کیلئے رحمت ہے۔۔۔۔۔!

ازقلم: (مولانا) محمد عبدالحفیظ اسلامی، سینئر کالم نگار وآزاد صحافی حیدرآبادCell:9849099228 نبیؐ کی حیات طیبہ میں نوع انسانی کے لیے ہمدردی اور، دنیا وآخرت کے خسارے سے اِنہیں بچانے کےلیے آپؐ کی جو فکر مندی رہی ہے وہ رہتی دنیا تک بہترین مثال ہے۔ اب ہم اسکی ایک جھلک طائف کے اس واقعہ میں دیکھ […]

امت مسلمہ کے حالات

ہریانہ میں قادیانی مسلمانوں کو مرتد کر رہے ہیں! مسلمانوں کی ذمے داری کیا ہے؟

تحریر: خالد سیف اللہ صدیقی میں نے حالیہ اپنی دو تحریروں میں مشترکہ طور پر واضح کر دیا ہے کہ ہریانہ میں مسلمانوں کی دینی حالت کیا ہے ، اور یہ کہ وہاں قادیانیت کس طرح پھیلائی جا رہی ، اور مسلمانوں کو کس طرح مرتد کیا جا رہا ہے۔ تحریر پڑھ کر بہت سے […]

سیرت و سوانح

ڈاکٹر ممتاز احمد خان: زبان خلق کی نظر میں

ازقلم: محمد صدر عالم ندوی(مدنی نگر) مہوا،ویشالیرابطہ: 9661819412 ڈاکٹر ممتاز احمد خاں سابق پروفیسر بہار یونیورسٹی مظفرپور ایک کامیاب مدرس،ماہر اقبالیات اور اردو ادیب کی حیثیت سے پورے ملک میں جانے پہچانے جاتے تھے،ان کی مقبولیت ہر خاص و عام میں تھی،ملنے جلنے کا انداز نرالا تھا جو ایک مرتبہ ان سے ملتا تھا وہ […]

سماج و معاشرہ مذہبی

اخلاقی محاسن، آزادی کے ضامن

ازقلم: عارفہ خاتون8630132500arifakhatoon5844@gmail.com اخلاق انسانیت کا زیور ہے کیونکہ یہ وہ وصف ہے جو انسان کو جانوروں سے الگ کرتا ہے ۔ اگر اخلاق نہیں تو انسان اور جانور میں کوئی فرق نہیں، اسی لیے تو جاہل، اجڈ اور بد اخلاق کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ تو بالکل جانور ہے اسے تو […]

سماج و معاشرہ

خوشحال خاندانی نظام خوشحال معاشرے کا ضامن

ازقلم: سمیہ بنت عامر خان جدید دور معاشرے سے جدیدیت اور مارڈن ازم کے گہرے سمندر سے باہر نکلنے کے لیے ہمیں معاشرے اور سماج سے زیادہ ہمارے گھروں سے باطل نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں اپنے گھروں سے اخلاقی محاسن کی بنیاد ڈالنی چاہیے کیونکہ صالح گھر کی بدولت ہی صالح معاشرہ […]

سماج و معاشرہ

تجارت- قرآن واحادیث کی روشنی میں

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ مولانا ڈاکٹر پروفیسر آفتاب عالم قاسمی(ولادت یکم اپریل 1966ء) بن طفیل احمد (م 16/ جولائی 2010ء) بن ایوب علی بن عبد الغفار، آبائی وطن بیل پکونہ ضلع مظفر پور حال مقام مدنی نگر مہوا،مالک تاج اسٹیل گاندھی چوک مہوا، سابق استاذ مدرسہ فتح […]

تعلیم

مدارس کے طلبہ کی صلاحیتوں کا ضیاع ایک لمحئہ فکریہ

ترتیب/ محمد قمر الزماں ندویاستاذ/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ 9506600725 مدراس اسلامیہ کے فارغین آج بھی مدارس میں تمام تر تعلیمی زبوں حالی کے بعد بھی دیگر دانش گاہوں کے مقابلے میں نمایاں اور ممتاز نظر آتے ہیں اور بساط بھر ملک و ملت کی خدمت کرتے نظر آتے ہیں اور ملت پر جو […]

امت مسلمہ کے حالات سبق آموز کہانی

غیر مسلم لڑکے کے جال میں پھنسی لڑکی، سبق آموز واقعہ

ایک فوٹو کاپی کی دکان پر ایک لڑکا (22 سال)، ایک لڑکی (19 سال)، اور ایک شخص (35 سال) داخل ہوئے۔ وہ سب بہت جلدی میں تھے اور کچھ آدھار کارڈ اور میٹرک سرٹیفکیٹ کی فوٹو کاپی کروانا چاہتے تھے۔ لڑکی پریشان اور اداس لگ رہی تھی۔ دکان کے مالک، جو تقریباً 45 سال کے […]

سماج و معاشرہ

شیر جنگل کا راجا نہیں شکاری ہے

تحریر: ذکی نور عظیم ندوی ، لکھنؤ عام طور پر شیر کو جنگل کا راجہ کہا جاتا ہے اور اس کی قوت و طاقت اور شجاعت و بہادری اس قدر مشہور ہے کہ بہادری سے تشبیہ کے لئے اس سے جامع اور مناسب کوئی اور لفظ نہیں مانا جاتا ۔ لیکن کیا یہ ایسی حقیقت […]