سیاست و حالات حاضرہ

وقف ترمیمی بل پرمرکزی حکومت کا داؤ الٹا ہوتا نظر آرہا ہے، مسلمانوں نے اپنی بیداری سے ثابت کردیا کہ ابھی وہ زندہ ہے

ہندوستان جمہوری ملک ہے ، اس میں آئین کو بالا دستی حاصل ہے ، آئین کی پابندی ہر شہری پر لازم ہے ، ساتھ ہی یہاں کی حکومتوں پر بھی لازم ہے ، کوئی اس کے خلاف نہیں کر سکتا ہے ، اگر کوئی خلاف کرے تو آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے آواز بلند […]

English News & Articles

Landmark Circular Economy Initiative to Recycle 32,000 Tonnes of Plastic Waste and Reduce 15,000 Tonnes of CO2 Annually

Building a self-sustaining, at-scale, zero waste to landfill, circular economy model in plastics waste management with active community participation in ensuring effective waste segregation. New Delhi, 11th September 2024 – In a historic move towards sustainable waste management in India, Re Sustainability, Asia’s leading integrated sustainability solutions provider and Sharrp Ventures, the investment office of […]

हिन्दी ख़बरें

32,000 टन प्लास्टिक कचरे को रिसाइकल करने और सालाना 15,000 टन CO2 कम करने की ऐतिहासिक सर्कुलर इकोनॉमी की पहल

कचरे को अलग करने को सुनिश्चित करने में सक्रिय सामुदायिक भागीदारी के साथ प्लास्टिक कचरा प्रबंधन में एक आत्मनिर्भर, बड़े पैमाने पर, लैंडफिल तक शून्य कचरा, सर्कुलर अर्थव्यवस्था मॉडल का निर्माण करना। नई दिल्ली, 11 सितंबर 2024 – भारत में टिकाऊ कचरा प्रबंधन की दिशा में एक ऐतिहासिक कदम में, री सस्टेनेबिलिटी, एशिया के अग्रणी […]

بین الاقوامی

کل نیپال مجلس تحفظ ختم نبوت کے نئے صدر منتخب ہونے پر مولانا محمد شفیق الرحمن قاسمی کو جمعیت علماء روتہٹ نیپال کی پرخلوص مبارکباد

کاٹھمانڈو: 11/ستمبر 2024ء (انوار الحق قاسمی)انسانوں کو ظلمت اور ضلالت سے روشنی اور ہدایت کی طرف لانے کے مبارک عمل کے لیے خدائے واحد نے لاکھ سے متجاوز انبیاء کرام کو حسبِ ضرورت مبعوث فرمایا ہے،جن میں وجود اور بعثت کے اعتبار سے اول حضرت آدم -علیہ السلام – ہیں اور آخر سید الاولین و […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال

پٹنہ گاندھی میدان بم دھماکہ معاملہ: پٹنہ ہائی کورٹ نے چار ملزمین کی پھانسی کی سزاؤں کو تیس سال میں تبدیل کردیا

جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی نے ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی۔ پٹنہ11 / ستمبربہارکی راجدھانی پٹنہ کے مشہور گاندھی میدان میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں نچلی عدالت سے پھانسی کی سزا پانے والے چارملزمین کی پھانسی کی تصدیق کیئے جانے کے تعلق سے پٹنہ ہائی کورٹ میں داخل […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

صحابہ نے آپؐ کی ایسی اتباع کی ہے جو رہتی دنیا کے لئے مثال ہے:مفتی صلاح الدین

قصبہ زیدپور کی مسجد باقی شہیدن میں "اتباع رسول کی افادیت،اہمیت اور ضرورت” کے عنوان پر جلسہ بارہ بنکی(محمد مدثر):اتباعِ رسول ایک ایسا عظیم عنوان ہے جو حالاتِ حاضرہ کی سب سے اہم ضرورت ہے صحابہ کرام نے حضور اکرمؐ کی ایسی اتباع و اطاعت کی ہے جو رہتی دنیا کے لئے مثال ہے مذکورہ […]

اصلاحی

اخلاقیات کو درپیش چیلنجز

ازقلم : شیرین خالد (پونہ) آزادی انسانی سماج کی اہم بنیاد ہے تصور آزادی کو ہر مکاتب فکر اور فلسفہ نے قبول کیا ہے۔اور اس کی مختلف وضاحتیں پیش کی ہیں آزادی عربی لفظ حریت) freedom کا ترجمہ ہے۔1789ء میں حقوق انسانی کے اعلامیہ میں کہا گیا”آزادی یہ ہے کہ فرد کو اس بات کا […]

مضامین و مقالات

میری سنو جوگوش نصیحت نیوش ہو

تحریر: (مفتی)…محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ ہم جس سماج میں رہتے ہیں، جن دفاتر میں کام کرتے ہیں اور جن لوگوں سے ہمیں واسطہ پڑتا ہے ان میں مختلف عمر، مختلف صلاحیت اور مختلف کاموں پر مامور لوگ ہوتے ہیں،ا ن میں بڑے بھی ہوتے ہیں، چھوٹے بھی، ان […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف کی حقیقت سمجھنے کی ضرورت!!

ہمارے ملک میں وقف بورڈ کا مسئلہ آپ کو پتہ ہے بہت سارے لوگ اوقاف کے متعلق قانون کی باتیں کرتے ہیں کہیں کہیں مسلمان تو گھنٹوں گھنٹوں بحث و مباحثہ میں لگے رہتے ہیں حقیقی بات کا پتہ نہیں ہے کہ وقف ہے کیا،، وقف بورڈ نہیں،، وقف بورڈ تو صرف نگرانی کرنے والا […]

علما و مشائخ

مولانا عبدالقیوم شمسی فرشتہ صفت انسان

ویشالی ضلع ایک مردم خیز خطہ کہلاتا ہے،جہاں ایک سے بڑھ کر ایک اہل فضل و کمال،شیخ طریقت اور دانشور پیدا ہوئے جنہوں نے اپنی تحریر و تقریر کے ذریعے امت مسلمہ کی بیش ہہاخدمات انجام دیں،جن میں حضرت مولانا سید محمد شمس الحق سابق شیخ الحدیث جامعہ رحمانی مونگیر،حضرت مولانا مفتی محمد ثناء الہدی […]