سیاست و حالات حاضرہ

مسلم لیڈران کا قتل؛ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

گذشتہ شام ممبئی کے باندرہ علاقے میں قدآور مسلم نیتاضیاء الدین عرف بابا صدیقی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا، واردات کے بعد سے ہی ممبئی میں دہشت کا ماحول بن گیا ہے۔ مہاراشٹرا سمبلی انتخابات سر پر ہیں ایسے میں یوں سر عام ایک قدآور نیتا کا گولی مار کر قتل کردینا بہت […]

فیض آباد، ایودھیا مذہبی گلیاروں سے

قرآن کو جو پس پشت ڈالے گا ذلت و رسوائی اسکا مقدر ہوگی

سنہری مسجد ردولی میں درس قرآن سے مولانا توقیر احمد ندوی کا خطاب ردولی،ایودھیا(محمد مدثر):قرآن دنیا کی واحد کتاب ہے جس کے پاس انسانی زندگی کو ساحل مراد تک پہچانے کا مکمل دستور موجود ہے،اگر انسان اپنی زندگی میں قرآن سے رہنمائی حاصل کرنے لگے تو زندگی کے مسائل از خود حل ہو جائیں گے […]

انتقال و تعزیت بہار، جھارکھنڈ و بنگال مہاراشٹرا

بابا صدیقی کا قتل نہ صرف سیاسی حلقوں میں تشویش پیدا کی بلکہ عوام میں بھی خوف کی کیفیت پیدا کی: صدر مولانا عارف رضا قادری

دھنباد : صدر سبیل حسین ٹرسٹ مولانا عارف رضا قادری نے پریس ریلیز میں کہا کہحالیہ دنوں میں مسلم سیاسی لیڈروں کے تسلسل کے ساتھ قتل کا واقعہ ایک سنجیدہ مسئلہ بن چکا ہے۔ بابا صدیقی جیسے نامور رہنماؤں کا قتل ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ مسلم قیادت کو جان بوجھ کر […]

انتقال و تعزیت

غم کے آنسو اور صبر کادامن

حاجی نثار احمد،مولانا نوشاد احمد مفتاحی ودیگرلواحقین سے اظہارِ تعزیت میرے مخلص وکرم فرما جناب حاجی نثار احمد صاحب  چیرمین الہدی ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ پرسونی مدہوبنی  بہار ونگرانِ اعلی جامعہ ام الہدی پرسونی مدہوبنی بہار کی اہلیہ محترمہ اوربرادرِ گرامی قدر جناب مولانا نوشاد احمد صاحب نثاری مفتاحی بانی وناظم جامعہ ہٰذا کی والدہ  ماجدہ  کی […]

مذہبی

اللہ یہ کیا عظمت اور شان ہے کعبہ کی ! (1)

الحمد للّٰہ کعبہ کی زیارت اور دیار حرم کی حاضری نصیب ہوئی، برسوں کی دلی تمنا ، چاہت ،خواہش اور آرزو پوری ہوئی، آج یہاں آئے ہوئے دس دن پورے ہونے کو ہے اور آج ہی13/ اکتوبر کو مدینہ منورہ کے لیے ظہر بعد روانہ ہونا ہے ، یہ نو دس دن کس طرح گزر […]

تنقید و تبصرہ

"اوقاف اور اس کے متعلقات” ایک اہم تصنیف

زیر نظرکتاب گرچہ ایک کتابچہ ہے ،مگرخوبی کی بات یہ ہے کہ تاک جھانک کے بغیر،آپ ایک نشست میں اسے پڑھ لیجئے تو اسلام میں اوقاف کی حیثیت ،بہار میں اوقاف کی حالت،اوقاف پر حکومت کی نیت بد،وقف ایکٹ کی ترمیمات وخطرات سمیت تحفظ اوقاف کے سلسلے میں قیام کےشروع دن سے امارت شرعیہ کی […]

امت مسلمہ کے حالات گوشہ خواتین

مظفر نگر سانحہ، ذمہ دار کون؟

چند روز قبل مظفر نگر کے ایک کیفے میں جو سانحہ پیش آیا، کیا اس کی کوئی توجیہ پیش کی جاسکتی ہے؟ پہلے سانحہ کو سمجھیں؛ کیفے سے، جس کے اندر چھوٹے چھوٹے کیبن بنے ہوئے تھے، ایک چھاپہ میں طلبہ و طالبات پکڑے گیے ۔ یہ اندر کیا کر رہے تھے، اس کی تفصیل […]

اہم خبریں بہار، جھارکھنڈ و بنگال سماج و معاشرہ

غریب بچوں کی مدد اور ہماری ذمہ داری

انسانیت کی خدمت کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا، اور زہراء کے بچوں کا بھرم اس بات کی ایک طاقتور علامت ہے۔ ہزاروں کوششیں کر لی جائیں، مگر کچھ چیزیں عزم کو مٹی میں ملنے نہیں دیتیں۔ آج رات سبیل حسین ٹرسٹ کی جانب سے غریب بچوں کی مدد کی گئی، اور یہ وقت ہے […]

مذہبی

ادبِ مصطفیﷺ حصولِ ہدایتِ قرآنِ مجید کا اہم ذریعہ

رب کائنات نے ساری انسانیت کی رہنمائی کے لیے اساسِ دین، اصلِ علوم، اعلیٰ و اشرف نعمات و برکات الہیہ کا دفینہ، جامعیت و اکملیت کا نشان، دقیق و عمیق معارف و لطائف کا خزینہ، ظاہری دلکشی و باطنی محاسن کا مجموعہ، ابدی فلاح و بہبود کی داعی، وقار و ناموس انسانیت کی علمبردار، ارتباطِ […]

سماج و معاشرہ مذہبی

ایسے نکاحوں کو رواج دیا جائے

کل برادر مکرّم ڈاکٹر محی الدین غازی سکریٹری تصنیفی اکیڈمی جماعت اسلامی ہند کے بیٹے اسامہ کا نکاح انتہائی سادگی سے انجام پایا – ان کے اس اقدام پر ان کے لیے دل سے دعا نکلی – میرا خیال ہے کہ اگر ایسے نکاحوں کو رواج دیا جائے تو مسلم سماج کے بہت سے مسائل […]