سیرت و سوانح

گاندھی جی :حق گوئی اور بے باکی کی مثال

ازقلم : ڈاکٹر روبینہاسسٹنٹ پروفیسر،شعبہ تعلیم و تربیت،مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآبادsyedarubeena1@gmail.com9492530291 مہاتما گاندھی کی زندگی کا بنیادی اصول "ستیہ” یعنی سچائی تھا۔ انہوں نے ہمیشہ کہا کہ سچائی خدا ہے اور اس سے بڑا کوئی اصول نہیں۔ ان کے لیے سچائی کا مطلب تھا ہر حال میں دیانت داری، شفافیت اور انصاف کی […]

امت مسلمہ کے حالات

ارتداد کی آندھی میں حفاظت ایمان کی فکر!

تحریر: عبدالمنعم فاروقی9849270160 یقینااللہ تعالیٰ کو اپنے بندہ کا ایمان لانا جس قدر پسند دیدہ ہے اس کا چھوڑ دینا اتنا ہی زیادہ ناپسندیدہ ہے ،جب کوئی بندہ یا بندی اسلام قبول کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان سے اس قدر خوش ہوتے ہیں کہ ان کے سابقہ ساری غلطیوں کو معاف فرمادیتے ہیں چنانچہ […]

امت مسلمہ کے حالات

پاکستان میں پاگل بندر

تحریر : توصیف القاسمی (مولنواسی) مقصود منزل پیراگپور سہارنپور واٹسپ نمبر 8860931450 پاکستان کے مشہور عالم دین مفتی طارق مسعود صاحب آج کل قرآن کریم میں گرامر کی غلطی کے حوالے سے چرچا میں ہیں ، جب ان کو توجہ دلائی گئی تو انہوں نے صاف طور پر معذرت اور توبہ و استغفار بھی کرلی […]

سماج و معاشرہ

سیلاب کا قہراور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ خشکی اور سیلاب برسوں سے ہندوستان کا مقدر بنے ہوئے ہیں، بارش نہ ہونے کی وجہ سے جب موسم خشک رہتا ہے تو فصلیں کھیتوں میں نہیں لگ پاتیں، اوروہ غذائی اجناس جن کے پودوں کی نشو ونما کے لیے زمین کی […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

"بزمِ ایوانِ غزل” کی عظیم الشان سالانہ نعتیہ طرحی نشست منعقد

بن کے الطاف، کرم، رحم، محبت کا وجودسب کو سینے سے لگانے مرے سرکار آئے بارہ بنکی، (ابوشحمہ انصاری)سعادت گنج کی سرگرم و فعال ادبی تنظیم "بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان سالانہ نعتیہ طرحی نشست راشد ظہور کی صدارت میں آئیڈیل انٹر کالج محمد پور باہوں کے وسیع ہال میں منعقد […]

دہلی عدالت میں

بلڈوزر ایکشن پر سپریم کورٹ سخت، کہا کہ ہمارا ملک سیکولر ہے، حکم سب کے لیے یکساں ہوگا

صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محموداسعد مدنی نے کہا کہ بلڈوزر ناانصافی کی علامت بن چکا ہے نئی دہلی یکم اکتوبر: سپریم کورٹ نے منگل کو جمعیۃ علماء ہند کی عرضی بنام شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن رٹ پٹیشن (سول) نمبر ۲۹۵/۲۰۲۲(اور منسلک کیس) پر سماعت کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ سزا کے طور […]

جمعہ اسپیشل قرآن و حدیث

سورہ فاتحہ: ایک مختصر تعارف۔۔۔۔۔۔

تحریر: محمد عبدالحفیظ اسلامیسینئر کالم نگارفون نمبر : 9849099228 سورہ فاتحہ میں سات آیات ، ستائیس کلمے ، ایک سو چالیس حروف ہیں۔ کوئی آیت مبارکہ ناسخ یامنسوخ نہیں۔ تفاسیر کے مطالعہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ سورہ فاتحہ ایک عظیم سورۃ ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات گرامی کی روشنی […]

امت مسلمہ کے حالات

ابھی آپس میں الجھنے کا وقت نہیں ، اپنے ہدف اور نشانہ پر نظر رکھیں

جب کبھی ملت اور امت مسلمہ پر کوئی کٹھن اور دشوار موقع آیا ، اور مسلم سماج کے لوگ اس کا مقابلہ کرنے لگے ، تو اکثر ایسا دیکھنے میں آیا کہ ہمارے درمیان ہی ایسے حالات پیش آگئے یا پیدا کر دیئے گئے کہ ملت کے افراد آپس میں الجھنے لگے ، جس کی […]

تنقید و تبصرہ

مفتی محمد ثنا الہدی قاسمی کی شاہکار تصنیف : یادوں کے چراغ

تبصرہ نگار: نور اللہ جاوید مشہور ادیب اور نامور انشاء پرداز، عظیم صحافی، محقق، مصنف مولانا عبد الماجد دریا بادی رحمۃاللہ علیہ نے لکھا ہے کہ’’بہار کی سرزمین آج سے نہیں گوتم بدھ کے زمانے سے پر بہار چلی آرہی ہے،کیسے کیسے عالم ،درویش، حکیم، ادیب،مورخ ، شاعر اسی خاک سے اٹھے اور یہیں کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

پرانی پنشن اسکیم

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی،،نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ سرکاری ملازمین کے لیے مرکزی اور ریاستی حکومتوں نے سبکدوشی کے بعد انہیں معاشی طور پر ٹھیک ٹھاک رکھنے کی غرض سے پنشن اسکیم کو منظوری دی تھی ، عام حالات میں یہ پنشن سبکدوشی کے وقت ملنے والی ماہانہ یا فت کا نصف […]