امت مسلمہ کے حالات

مہاراشٹرا کے تمام شعبہ جات میں مسلمانوں کی نمائندگی گھٹ رہی ہے

تحریر و تجزیہ: ایم کے فیضی جب اقتدار میں رہنے والوں کی طرف سے ایک انتہائی منصوبہ بند ایجنڈے پر عمل کیا جاتا ہے تو عام شہری یا شہریوں کے گروہ عام طور پر اس کی مزاحمت کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ متاثرین کی یہ ابتر صورتحال مجرموں کے لیے کھاد کا کام کرتی ہے۔مسلمانوں […]

مفکرین و دانشوران

مولانا آزادؒ اکابر اور معاصر کی نظر میں

موقر صدر اجلاس،حضرات علماء کرام اور معزز حاضرین! آج ہم سب کے لیے انتہائی مسرت و سعادت کی بات ہے کہ سرزمین دگھی میں ہندوستان کی ایک عظیم، عبقری اور انقلابی شخصیت مولانا محی الدین ابوالکلام آزاد رح کی حیات و خدمات پر ایک وقیع سمینار منعقد ہو رہا ہے، جو اپنی نوعیت کا پہلا […]

عدالت میں گجرات

کرناوتی ٹرین بم دھماکہ مقدمہ: ناکافی ثبوت و شواہد کی بنیاد پر دہشت گردی کے الزامات سے تین مسلمان بری

جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) نے دو ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی۔ احمد آباد: 11/ نومبرممبئی- احمد آباد کرناوتی ٹرین میں بم دھماکہ انجام دینے کی سازش رچنے کے انتہائی سنگین الزامات سے تین مسلمانوں کو آج احمد آباد کی سیشن عدالت نے ناکافی ثبوت وشواہد کی بنیاد پر بری کردیا۔احمد آباد سیشن عدالت […]

ہردوئی

مادھوگنج میں جلسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کل

بلگرام، ہردوئی (طریق احمد)تحصیل علاقہ کے مدرسہ دارالعلوم تاج المدارس میں جللسہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم و نعتیہ مشاعرہ اج 12/نومبر بروز بدھ بعد نماز مغرب منعقد ہوگا کنوینر جلسہ حافظ محمد احمد نے اطلاع دیتے ہوے بتایا کہ جلسہ میں ملک کے معروف علماء و شعرا شرکت کریں گے مفتی اخلاق قاسمی […]

دہلی

یوم پیدائش پر آئی سی، سی آر کی جانب سے مولانا آزاد کے مزار واقع جامع مسجد دہلی پر ہوئی گل پوشی اور فاتحہ خوانی

مولانا آزاد اپنے عہد کے نامور عالم دین،مفسر قر آن ، محدث، فقیہ، متکلم، صحافی،ادیب ،انشاء پرداز ۔مجاھد آزادی، اور ھندوستان کے اولین وزیر تعلیم تھے، اب تو مولانا آزاد کے خیالات ونظریات کے قائل ومعترف پڑوسی ملک کے دانشور ورھنما بھی ھونے لگے ھیں اور انکی کی گئی سیاسی پیشنگوئیاں من وعن صادق آرہی […]

مفکرین و دانشوران

مولانا ابوالکلام آزاد: ایک ہمہ جہت شخصیت!

مولانا ابوالکلام آزاد ایک ہمہ جہت شخصیت کے حامل تھے جن کی زندگی، علمی و فکری خدمات، اور قومی و سماجی کردار ہندوستان کی تاریخ میں اہم مقام رکھتا ہے۔ ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو تفصیل سے بیان کرنا ضروری ہے تاکہ ان کے نظریات، خدمات اور کارناموں کا جامع انداز میں جائزہ […]

مفکرین و دانشوران

مولانا ابو الکلام آزاداور قومی یومِ تعلیم

مولانا ابو الکلام آزاد کا شمار ہندوستان کی ان ممتاز شخصیتوں میں ہوتاہے جن کے تذکرہ کے بغیر ہندوستان کی جنگ آزادی کی تاریخ ناقص رہے گی۔ یہ بھی عرض کرتاچلوں کہ گاندھی جی اور پنڈت جواہر لال نہرو کے ہندوستان کے سیاسی محاذ پر آنے سے پہلے ہی مولانا آزاد الہلال اور البلاغ کے […]

غزل

غزل: زبان کھول دوں اتنی مری مجال کہاں

نہ پوچھ حال مرا پہلے جیسا حال کہاںجنون ہو گئے برفاب اب دھمال کہاں وہ اور دن تھے جوانی کے جو کہ بیت گئےہمارے خون میں اس وقت وہ ابال کہاں خلاف آپ کے یوں توبہ توبہ میرے حضورزبان کھول دوں اتنی مری مجال کہاں میں ایک ذات مقدس ہوں اور تو کافرترا خیال کہاں […]

انتقال و تعزیت شعر و شاعری

بیاد استاد گرامی حضرت مولانا محمد علی صاحب ندوی رحمہ اللہ تعالی ۔

خوب تر تھی زندگی تیری علیموت بھی اچھی رہی تیری علیدن جمعہ تھا بن سنور کے تو چلاتھی نرالی بندگی تیری علیاپنی درویشی سے حیراں کر دیاتھی انوکھی سادگی تیری علیہر عمل میں اپنے لا ثانی رہاکھو گیا ہوں یاد بھی تیری علیشخصیت اپنی کھپا کر رکھ دیاسوچتا ہوں مخلصی تیری علیتیرےجانے سے سبھی نوحہ […]

غزل

تاج محل

تابش روئے حسیں، تا ج محل،شر ح جما لجیسے شاعر کی غزل جیسے مصور کا خیال ہند کو نا ز ہےجس پر و ہ حسیں تا ج محلکو ئی تمثیل نہ تیر ی نہ کو ئی تیر ا بد لا ہل د ل کےلیے ا حسا س کی دھڑ کن گو یابو ئےگل،خو ا ب […]