ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

ہمیں اپنے بچوں کو اردو پڑھانے پر زور دینا چاہئے:احمد سعید حرف

بارہ بنکی،(ابوشحمہ انصاری) گزشتہ شب محلہ پھلواری ٹولہ میں سینیئر صحافی سید خالد محمود کی رہائش گاہ پہ کے ایک غیر طرحی شعری نشست کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی سر پرستی حاجی شیخ مطیع اللہ حسینی نے اور صدارت استاد الشعراء احمد سعید حرف نے کی نظامت کے فرائض حسان ساحر نے انجام دیے،مہمان […]

تعلیمی گلیاروں سے دہلی

مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت پر سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ! یوگی سرکار کو دیا جھٹکا

نئی دہلی، 5 نومبر 2024:صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے یوپی مدرسہ بورڈ کی قانونی حیثیت کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے ، واضح ہو کہ آج سپریم کورٹ نے اپنے تا ریخی فیصلے میں اتر پردیش مدرسہ بورڈ کو آئینی قرار دیا ہے۔ مولانا محمود مدنی […]

مذہبی

تاکیدات و ترہیبات کے علاوہ اسلام کا ہر حکم تیسیر و آسانی پر مبنی

تاکیدات یعنی  توحید، رسالت،* تقدیر اور بعث و نشر اور ترہیبات یعنی گناہوں کی وعیدات و عذابات کے علاوہ امن و سلامتی کا سب سے بڑا داعی دین اسلام کے فرائض و واجبات اور دیگر احکامات میں تیسیر وآسانی کا پہلو غالب ہے ۔ اسی حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سرور عالمیاںؐ ارشاد فرماتے […]

غزل

غزل: ہوئے نہ لفظ ترے یا کمند ہوئے

کبھی پسند کبھی مجھ کو ناپسند ہوئےجو میری زات پہ احسان تیرے چند ہوئے تری زباں سے جو نکلے ہوئے وہ دل کے پارہوئے نہ لفظ ترے تیر یا کمند ہوئے انہیں جہان میں رتبہ ملا ہے کیا عالیسخن سے اور جو حکمت سے بحرہ مند ہوئے مرے خدا مجھے رکھنا قطار میں ان کیترے […]

تعلیم

مطالعہ میں استیعاب اور پیش کش میں انتخاب ضروری

ازقلم: (مفتی) محمد ثناء الہدیٰ قاسمی، نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھارکھنڈ تعلیمی اداروں میں آپ نے بارہا دیکھا ہوگا کہ گھنٹی ختم ہوگئی، مگر استاذ کا درس ختم ہونے کا نام نہیں لیتا، دوسرا استاذ جس کی اگلی گھنٹی ہے، باہر ٹہل رہا ہوتا ہے کہ پہلا والا نکلے تو یہ درس […]

تعلیمی گلیاروں سے سدھارتھ نگر

سلام ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی جانب سے منعقد سیرت النبی مدنی زندگی کے عنوان پر تحریری مسابقہ میں جامعۃ الفاروق الاسلامیۃ کے طلباء کی نمایاں کارکردگی

سابقہ روایات کے مطابق امسال بھی سلام ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی تلسی پور کی جانب سے سیرت النبی مدنی زندگی کے عنوان پر تاریخ اکتوبر ایک تحریری مسابقہ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ضلع بلرام پور و سدھارتھ نگر کے بائیس مدارس کے تقریبا 600 طلباء نے شرکت کی اور عمدہ کارکردگی کا […]

حیدرآباد و تلنگانہ مذہبی گلیاروں سے

تعلیمات نبویﷺ میں ہی انسانیت اور عصر حاضر کے تمام دیرینہ مسائل کا حل موجود ہے

انسانیت پر اللہ تعالیٰ کے احسانات میں سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ اس نے انسانی تاریخ کے ہر دور میں انسانوں کی ہدایت کے لیے اپنے انبیاء اور رسولوں کو مبعوث فرمایا۔سب سے آخر میں رحمتہ اللعالمین محمد مصطفی ﷺ کو خاتم النبینﷺ کا لقب دے کر انسانیت کی رہنمائی کے لیے دنیا میں بھیجا۔  اور […]

بہار سیاسی گلیاروں سے مذہبی گلیاروں سے

وقف ترمیمی بل کو مسترد کرانے کے لئے آئندہ بہاراسمبلی کےسیشن میں تجویز منظور کرانے پر زور دیا جائے، ملی و سماجی تنظیموں کے ساتھ مسلم ایم ایل اے سے خصوصی توجہ کی اپیل! مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی

پٹنہ(پریس ریلیز):خبر کے مطابق بہار اسمبلی کا سیشن مورخہ 25/ نومبر سے شروع ہو کر 29/ نومبر 2024 تک چلے گا ، اسی کے آس پاس پارلیمنٹ کے سیشن کے بھی شروع ہونے کی توقع ہے ، جس میں جے پی سی کی جانب سے وقف ترمیمی بل 2024 پر سفارش بھی پیش کی جا […]

امت مسلمہ کے حالات مراسلہ

اللہ رکھے میرے جوانوں کو سلامت

اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا SIO ساؤتھ مہاراشٹرکی شوری 26-2025–ZAC  کے لیے منتخب 15ممبران ،کیڈر کے لیے دلی دعائیں ۔ یہ طلبہ ہمارا قیمتی سرمایہ ،تحریک اسلامی کا تھنک ٹینک،کل کے قائد اور ملت کے ترجمان ہیں۔ نو منتخب ZAC کے باشعور ممبران کے لیے مشاورت کی برکت،اللہ کا تم پر ہاتھ،اللہ کی مددونصرت، استقامت ،قربانی،تعلق […]

امت مسلمہ کے حالات تعلیم

مدارس اسلامیہ میں دینی تعلیم دلانے کے سلسلے میں مسلمانوں کا موجودہ مزاج اور اس کا حل!!

  خدائے واحد نے اس کائنات کو محض اس لیے وجود بخشا ہے کہ یہاں صرف اسی کی عبادت کی جائے ۔ اور یہ بھی ایک ہے  حقیقت ہے کہ خالق کی عبادت بغیر اس کی معرفت کے ممکن نہیں اور واضح رہے کہ خدا کی معرفت کا آسان طریقہ حصول علم دین ہے۔ اسی […]