اعظم گڑھ بین الاقوامی

سعودی عرب کی عدالت نے اعظم گڑھ کے تین مقتولین کے قاتل کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنایا

ریاض : سعودی عرب کی عدالت نے اعظم گڑھ کے تین افراد کے قاتل صنیتان العتیبی کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ 2019 میں کیے گئے قتل کے جرم کے ثابت ہونے کے بعد سنایا گیا ہے، جس میں دو سگے بھائیوں شفقت احمد بن شمس الضحی، شمیم احمد بن شمس […]

اصلاحی

شخصیات اور القابات

شخصیات کے سلسلے میں بھی اعتدال کی ضرورت ہے۔ اور اس میں مردہ و زندہ سب برابر ہیں‌۔ حضور (ﷺ) کا اپنے بارے میں فرمان ہے : لاتطرونی کما اطرت النصاری ابن مریم ، فانما انا عبدہ ، فقولوا عبداللہ و رسولہ.(صحیح البخاری ، حدیث : 3445) یہ واقعہ ہے کہ ہم اپنے پسندیدہ لوگوں […]

امت مسلمہ کے حالات

دل کو بہلانے کے لئے۔۔۔

ملک میں وقف ترمیمی قانون کے خلاف مسلمان اب بھی شدید مخالفت کررہے ہیں، جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی بھی ملک بھر کا دورہ کرتے ہوئے حکومتوں،تنظیموں کے علاوہ اہم شخصیات سے اپنی رائے طلب کررہی ہے، حالانکہ جے پی سی کے اس کام سے بہت زیادہ امیدیں تو وابسطہ نہیں ہے کہ وہ وقف ترمیمی بل […]

تعلیم تنقید و تبصرہ

دینی مدارس کے نظام و نصاب کا تجزیاتی مطالعہ

ازقلم: محمد رضی الاسلام ندوی آج کل مسلمانوں کی تہذیب و ثقافت کے مختلف مظاہر پر حملے ہو رہے ہیں تو دینی مدارس بھی ان کی زد میں ہیں – ان کے بارے میں طرح طرح کی باتیں کہی جارہی ہیں – ان میں سے ایک یہ کہ ان کا نصاب فرسودہ ہے ، وہ […]

تعلیم

عدد کی بازی گری

استاد جی کہتے ہیں کہ آج کا انسان ” عدد” میں منتقل ہوتا جارہا ہے ۔ اتنا کہہ کر استاد جی تو نکل گۓ اور ہم سوچتے رہ گۓ۔ آجکل اتنا سوچ رہا ہوں کہ کہیں نیوٹن نہ بن جاؤں۔ جب اس جملہ پر غور کیا تو دماغ کی بتی جل اٹھی اور عقل کے […]

تعلیمی گلیاروں سے سائنس و فلسفہ

شوق کتب اور ذوق مطالعہ

اچھی بامقصد،کردار ساز کتابوں تک رسائی آسان بنائیے کہ سوشل میڈیا پر سبھی لگے ہوئے ہیں ۔جدید ٹیکنالوجی میں کتابوں کے صفحات کی جگہ ڈیجیٹل اسکرین نے لے لی ہے۔اب کتابیں سنے کی چیز بھی ہے۔کیوں کہکتابیں وقت پر میسر نہیں۔فہرستیں سرچ سے دور ہے۔کتب خانوں تک رسائ نہیں ۔کتابوں کی قیمت ذیادہ ہے ۔کچھ […]

تاریخی مقامات مقدسہ

مکہ مکرمہ : تعارف اور تاریخ

مکہ مکرمہ سعودی عرب کے مغربی حصے میں واقع ایک مقدس شہر ہے، جسے اسلام کے مقدس ترین مقامات میں سے ایک ہونے کا شرف حاصل ہے۔ اس شہر کو مسلمانوں کے لیے خاص اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہ شہر خانہ کعبہ کا مقام ہے، جو قبلہ اور عبادت کی سمت ہے۔ خانہ کعبہ وہ […]

زبان و ادب سیرت و سوانح

سیرت نبویؐ پر بہار کےچندمشاہیر  مصنفین کی کتابیں- تجزیاتی مطالعہ

سیرت نگاری ایک ادبی اور تاریخی فن ہے، جس میں کسی شخصیت یا کسی شخص کی زندگی کا تفصیلی جائزہ پیش کیا جاتا ہے۔ اس فن میں اسی شخصیت یا شخص کے مخصوص واقعات، احوال اورخدمات پیش کئے جاتے ہیں، جن کی شخصیت اہم ہوتی ہے، تاکہ ان کی زندگی ایک مثالی بن کر سامنے […]

سیاست و حالات حاضرہ سیاسی گلیاروں سے مہاراشٹرا

انڈیا اور این ڈی اے اتحاد میں مقابلہ دلچسپ ہے

مہاراشٹر اسمبلی چناو میں دونوں اتحاد یعنی انڈیا اتحاد اور این ڈی اے باغیوں سے پریشان ہیں ۔حالانکہ اب تک نامزدگی واپس لینے کی تاریخ ختم نہیں ہوئی ہے ۔بہت دنوں کے بعد کوئی چناو فری فار آل نظر آ رہا ہے ۔ہاں اس چناو میں پیسے کا کھیل بڑھتا نظر آ رہا ہے اور […]

تعلیم

نئے تنظیمی ڈھانچے کی ضرورت

ہمارے محترم نوجوان دوست مفتی محمّد قیام الدین ( پیدائش 12/ دسمبر 1996 ) سیتامڑھی بانی و ڈائیریکٹر ”مشن تقویت امت “ نے ”امت کو ایک نئے تنظیمی ڈھانچے کی ضرورت ہے “ کے عنوان پر دانشوران و أہل علم سے مشورے اور ان کی آراء طلب کی ہیں ۔امت مسلمہ کو تنظیمی ڈھانچے کی […]