تعلیمی گلیاروں سے مہاراشٹرا

انجمن خیر الاسلام اردو ہائی اسکول برائے طالبات مہاگیری تھانہ میں جشن یوم اطفال کا انعقاد

ہر سال کی طرح امسال بھی بروز جمعرات 14 نومبر 2024 کو انجمن خیر الاسلام اردو ہائی اسکول برائے طالبات مہاگیری تھانہ میں انچارج صدر مدرسہ محترمہ حلیمہ صاحبہ کی زیر قیادت میں یومِ اطفال کی تقریب کا انعقاد کیا گیا – سب سے پہلے محترمہ حلیمہ صاحبہ نے ودھان سبھا انتخابی الیکشن کے پیشِ […]

بہار مذہبی گلیاروں سے

ظلم ونا انصافی کے خلاف جدو جہد انبیاء کی سنت اور مظلوم کی حمایت ہر مسلمان کا اخلاقی فریضہ

بھاگلپور(پریس نوٹ) "انسانی سماج کو ہمیشہ زندہ قوموں اور حوصلہ مند افراد کی ضرورت رہی ہے، زندہ قومیں اپنی قربانیوں اور جدوجہد کی وجہ سے ہمیشہ زندہ رہتی ہے،وہ اپنی تاریخ خود لکھتی ہے اور اپنا راستہ خود بناتی ہے،وہ کسی بیساکھی کے ذریعے زندگی نہیں گذارتی،انکے پاس ایک مکمل لائحہ عمل ہوتاہے جسکی روشنی […]

مذہبی

اولاد کی تربیت اسلام کی روشنی میں

اولاد کی تربیت والدین کی ایک اہم ذمہ داری ہے، جو نہ صرف دنیاوی زندگی میں کامیابی کے لیے ضروری ہے، بلکہ آخرت میں کامیابی کے لیے بھی اہم ہے۔ اسلام میں بچوں کی تربیت کا مقصد انہیں ایک بہترین انسان اور نیک مسلمان بنانا ہے جو اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق زندگی گزارے۔ […]

گوشہ اطفال

یوم اطفال؛ پیغام و پیام

جس قوم کے بچے نہیں خود دار و ہنر مند تم اس قوم سے تاریخ کے معمار نہ مانگو آج 14/ نومبر ہے، اس دن کو یوم اطفال کے طور پر منایا جاتا ہے، جسے بال دیوس اور چلڈرینس ڈے بھی کہا جاتا ہے، یوم اطفال عالمی سطح پر بھی منایا جاتا ہے۔۔ دنیا کے […]

کالم

خوابوں کی رانی مجھے چھوڑ گئی

رات آدھی سے زیادہ   بیت چکی تھی آسمانوں میں کالی کالی گھٹائیں چھائی ہوئی تھی۔  بجلیوں کی آواز سے ماحول میں  سنسنی پھیلی ہوئی تھیں۔ دھیمی  دھیمی  برسات کا پیغام لئے چہار جانب سے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں بادلوں کو چھیڑ رہی تھی۔ تاروں نے رات کی گہری سیاہ زلفوں پر پھیلے چھپا چھپی کھیل […]

نبی آخرالزماںﷺ

دنیائے گفتار کے مالک

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شخصیت میں بے شمار صفات موجود تھیں جو آپ کو ایک مثالی رہنما بناتی ہیں۔ آپ کی زندگی کا ہر پہلو انسانیت کے لیے ایک مثال ہے۔ آپ کی صفات میں سچائی، دیانتداری، رحم دلی، صبر، اور حسن سلوک شامل ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی میں […]

غزل

غزل: شبِ فراق ہے اشکوں کا تو حساب نہ پوچھ

شبِ فراق ہے اشکوں کا تو حساب نہ پوچھہر اک سوال کا مجھ سے یہاں جواب نہ پوچھ بس ایک چوک ہوئی تھی جو ماں ہوئی برہمہماری قبر میں کیا کیا ہوۓ عذاب نہ پوچھ اشارہ عیب کی جانب کیا ہے بس ہم نےہم ان کی نظروں میں کتنے ہوۓ خراب نہ پوچھ تمام عمر […]

مذہبی

جمالیاتی حس اور اسلام !

مذاہب کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو کسی بھی مذہب کے زوال کا ایک قابل ذکر سبب اس مذہب میں ہونے والی حد درجہ شدت یا حد درجہ نرمی ہوتی ہے ، شدت کے سبب انسان عمل پیرا نہیں ہوتا اور اپنے دین سے بیزار ہو جاتا ہے ، نرمی اگر زیادہ ہو تو […]

مفکرین و دانشوران

چاچا نہرو: بچوں , ہندستان کے حقوق اور ان کی تعلیم کے لیے ایک عظیم رہنما

یہ بات سے ہم بالکل باخبر ہیں کہ اس عظیم ملک ہندوستان کو آزاد کرانے میں ہمارے اکابر اور ہمارے بہترین جنگجوؤں کا کتنا بڑا کردار تھا۔ اگر اس دن وہ بہادر جنگجو آگے نہ بڑھتے تو آج ہمارا عظیم ملک ہندوستان اتنی ترقی نہ پاتا اور انہی مشہور اور معروف جنگجوؤں میں سے ایک […]

سبق آموز کہانی

مختصر کہانی اور بڑی عبرت

ایک بزرگ آدمی پہلے دن کی کلاس کے لیئے ادب کی فیکلٹی میں داخل ہوا۔ طلباء نے احتراماً کھڑے ہو کر اسے استاد سمجھا، مگر وہ خاموشی سے ان کے درمیان بیٹھ گیا۔کلاس کے بعد طلباء اس کے ارد گرد جمع ہو گئے اور اس سے استفسار کیا کہ وہ کون ہے؟اس نے کہا: "میں […]