سیاست و حالات حاضرہ

آر ایس ایس کا بڑھتا ہوا اثر و رسوخ اور اس کے اثرات

آر ایس ایس کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ نے ہمارے ملک کی اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے مستقبل پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اس نظریاتی تسلط نے خاص طور پر اقلیتی اداروں، وقف جائیدادوں، عدالتی نظام، قانون نافذ کرنے والے اداروں، سرکاری نوکریوں، اور اعلیٰ تعلیم جیسے شعبوں پر گہرے اثرات ڈالے […]

سیاست و حالات حاضرہ

آر ایس ایس کا عروج اور مسلمانوں کی جماعتوں میں زوال۔

فکر کی بنیادیں انتہا پسندانہ ہندو قوم پرستی ہندوستان کی تاریخ میں نہایت پرانا رجحان ہے۔ 1915 میں ہندو مہا سبھا کے نام سے پہلے کانگریس کے اندر ہی ایک پریشر گروپ منظم کیا گیا 27ستمبر1925 ناگپور میں آر ایس ایس کا قیام عمل میں آیا ۔ونایک دامودر ساورکر اس کے نظریہ سازوں میں ایک […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

اہلحدیث کانفرنس میں سَنگھ نواز عمیر الیاسی کی شرکت اور اس کا بیان !

دہلی میں جمعیت اہلحدیث کانفرنس کا بڑا ہی شرمناک پہلو سامنے آیا ہےاہلحدیث کانفرنس میں عمیر الیاسی نامی بہروپیے کو مدعو کیا گیا جسے لوگ ملت کا غدار اور کردوغلو سمجھتے ہیں کیونکہ یہ شخص ہمیشہ نریندر مودی اور آر ایس ایس کے ساتھ کھڑا رہتا ہے مسلمانوں پر ظلم کرنے والی ہندوتوادی طاقتوں کے […]

سیاست و حالات حاضرہ

آر ایس ایس کا ایک کارنامہ یہ بھی ہے کہ اس نے اکثریت کے ذہن میں اقلیت جیسی سوچ پیدا کر دی ہے

تحریر : شبیع الزماں ملک میں مسلمانوں کی جان، مال، عزت و آبرو، مذہب، کلچر اور نسل پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ لیکن دوسری طرف "ہندو خطرے میں ہے” کے بیانیے کے تحت جب ہم ہندوتوا کے ماننے والوں کی تقاریر، گفتگو اور نعرے سنتے ہیں تو حیرت ہوتی ہے کہ یہ کیا […]

سیاست و حالات حاضرہ

ڈاکٹروں کا احتجاج اور آر ایس ایس

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود آر جی کے میڈیکل کالج اسپتال کولکتہ ریپ معاملے میں احتجاج کر رہے ریاست کے جونیئر ڈاکٹر احتجاج ختم کرنے پر راضی نہیں ہو رہےہیں۔سپریم کورٹ نے گزشتہ منگل کی شام پانچ بجے تک ڈاکٹروں سے احتجاج ختم کر کام پر واپس آنے کے لئے کہا تھا لیکن جونیئر […]