کالم

محبت کا ایک فسانہ (حصہ اول)

رات کا پہلا پہر تھا چاند اپنی روشنی بکھیر رہا تھا اور ہوا میں ایک عجیب سا سکوت تھا۔ لاہور کی پرانی گلیوں میں ہلکی ہلکی بارش کا سماں تھا، اور ایسے میں حنان چھت پر کھڑا تھا۔ اس کی نظریں دور آسمان کی وسعتوں میں گم تھیں، لیکن اس کا دل کہیں اور تھا […]

کالم مسلم مجاہدین و حکمران

افسانہ : عظیم جنگجو یحییٰ السنوار

بیٹا یہ سوکھی روٹی بھی تمہارے لیے نعمت عظیم ہے کیا تم نہیں جانتے کہ ہم پناہ گزین ہیں ۔ کیمپ میں دوسرے لوگوں کی حالت بد سے بدتر ہے ۔۔۔اگر یہ روٹی آپ کھانا نہیں چاہتے تو میں ہمسایہ کے گھر میں دے آتی ہوں ۔ام فاطمہ دس سالہ حمران کو تنبیہ کررہی تھی […]

کالم

افسانہ: بازرگانانِ مرگ

ازقلم: فاضل شفیع بٹانت ناگ،انڈیاموبائیل نمبر:9971444589 جھیل کے نیلے گہرے پانیوں میں پروین اپنا عکس دیکھ رہی تھی اور اس کا شوہر کلیم اسی جھیل کے پانیوں میں ڈوبتے سورج کے عکس سے محظوظ ہو رہا تھا۔ دونوں میاں بیوی سرکاری اسپتال میں تعینات گائناکالوجسٹ ڈاکٹر انجم سے طبی مشورہ کرنے کے بعد سیدھے جھیل […]

کالم

افسانہ: ٹریلر

میں اندھیرے میں بیڈ سوئچ ٹٹولنے لگا۔ میرے دونوں ہاتھوں کو شاید باندھ دیا گیا تھا۔ ہر سمت تاریکی پھیلی ہوئی تھی۔ ایسی سیاہ تاریکی میں نے پہلی بار دیکھی تھی۔ میں بری طرح خوف کھانے لگا۔ میرا سارا جسم حرکت کرنے سے قاصر تھا۔ میں اسی تاریکی میں اپنا سمارٹ فون ڈھونڈنے لگا۔ رات […]