بین الاقوامی تعلیمی گلیاروں سے

افغانستان: دینی تعلیم حاصل کرنے کی مچی ہوڑ، 10 لاکھ طلبا نے لیا داخلہ مدارس میں داخلہ

کابل: 9 اکتوبرافغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد ملک بھر کے دینی مدارس میں طلبہ کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جس کی وجہ سے ملک میں انتہاپسندی بڑھنے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس رجحان سے نوجوان افغان طلبہ اور لڑکیوں کے لیے مواقع […]