سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

ایمن فاؤنڈیشن کے زیراہتمام دینی و اصلاحی پروگرام کا انعقاد

5 نومبر بروز منگل سماج اور معاشرے کے اندر پھیلی ہوئی اعتقادی عملی اخلاقی اور سماجی برائیوں کی اصطلاح کے لئے ، موضع دوپھڑیا پوسٹ مینا ضلع سدھارتھ نگر یوپی میں ایک دینی و اصلاحی و تربیتی پروگرام کا انعقاد گاؤں کی جامع مسجد کیا گیا ماشاء اللہ سامعین کی اچھی تعداد موجود تھیناظم اجلاس […]

سدھارتھ نگر گوشہ تعارف

ایمن فاؤنڈیشن ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ ایک نظر میں

ایمن فاؤنڈیشن پپرا مرغہوا پوسٹ اٹوا بازار اٹوا سدھارتھ نگر یوپی کا ایک دینی وتربیتی فعال و متحرک شعبہ اور دعوۃ سینٹر ہے جس کے بانی وسرپرست حافظ عبدالرحمن ریانی نوری حفظہ اللہ ہیں جس کا قیام 02/02/2024 .Date . میں عمل میں آیا۔اوراس کے اغراض ومقاصد میں سب سے اہم کام دعوت وارشاد ہے […]