ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

"بزمِ ایوانِ غزل” کی عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست منعقد

بارہ بنکی، (ابوشحمہ انصاری)سعادت گنج کی سرگرم و فعال ادبی تنظیم "بزمِ ایوانِ غزل” کے زیرِ اہتمام عظیم الشان سالانہ حمدیہ طرحی نشست کہنہ مشق استاد شاعر مائل چوکھنڈوی کی صدارت میں آئیڈیل انٹر کالج کے وسیع ہال میں منعقد ہوئی جس میں بطور مہمانانِ خصوصی عاصی چوکھنڈوی، ڈاکٹر ایس احمد ( بارہ بنکی ) […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

صحابہ نے آپؐ کی ایسی اتباع کی ہے جو رہتی دنیا کے لئے مثال ہے:مفتی صلاح الدین

قصبہ زیدپور کی مسجد باقی شہیدن میں "اتباع رسول کی افادیت،اہمیت اور ضرورت” کے عنوان پر جلسہ بارہ بنکی(محمد مدثر):اتباعِ رسول ایک ایسا عظیم عنوان ہے جو حالاتِ حاضرہ کی سب سے اہم ضرورت ہے صحابہ کرام نے حضور اکرمؐ کی ایسی اتباع و اطاعت کی ہے جو رہتی دنیا کے لئے مثال ہے مذکورہ […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

بزم رہبر دریاآباد کے زیر اہتمام ماجدی ہال میں ماہانہ طرحی شعری نشست

دریاباد،بارہ بنکی(محمد مدثر): بزمِ رہبر دریاباد کے زیر اہتمام مدرسہ معین الاسلام کے ماجدی ہال میں ماہانہ طرحی شعری نشست کا انعقاد کیا گیا جسکی صدارت مجیب صدیقی کرنیل گنجوی نے اور نظامت جنید علی آبادی نے کی۔جبکہ مہمان خصوصی کے حیثیت سے شکیل ردولوی مہمان اعزازی کے طور پر مجیب ردولوی و عزم گونڈوی […]

بارہ بنکی مذہبی گلیاروں سے

اسلامی تاریخ کے ہر صفحہ پر صحابہ کرام کی قربانیوں کے نقوش ثبت ہیں:اسجد ندوی

قصبہ زیدپور کی مسجد قبا نور کالونی میں "اسلام اور صحابہ کرام کی قربانیاں” کے عنوان پر جلسہ بارہ بنکی(محمد مدثر):اسلامی تاریخ کے ہر صفحہ پر صحابہ کرام کی قربانیوں کے نقوش ثبت ہیں امت مسلمہ جس طرح نبی اکرمؐ کے احسانات کو فراموش نہیں کر سکتی ہے اسی طرح صحابہ کرام کے احسانات سے […]

ادبی گلیاروں سے بارہ بنکی

ادبی تنظیم بزم عزیز کی ماہانہ طرحی نشست

باره بنکی (ابوشحمہ انصاری)بزم عزیز کی ماہانہ طرحی نشست نبی گنج میں واقع بزم کے صدر الحاج نصیر انصاری کے بر مکان پر منعقد ہوئی ۔ جس کی صدارت ایس ایم حیدر صاحب نے کی۔ مہمان خصوصی کے طور پر ضمیر فیضی، تفیل زید پوری اور عدیل منصوری موجود رہے۔ نشست سے قبل الحاج نصیر […]