انتقال و تعزیت

آہ! سنجیدہ صحافی ڈاکٹر مسرور فیضی ندوی، یادیں اور باتیں

ازقلم: محمد بدرالاسلام ندویاستاذ سینئر سکنڈری اسکول جعفرپور، مظفرپور غالباً 1995 کا زمانہ تھا، اور میں دینی تعلیم کے حصول کے لئے صوبہ بہار، ضلع سیتامڑھی کے مشہور و معروف ادارہ،یعنی جامعہ قاسمیہ بالاساتھ میں جب میرا داخلہ مکتب سوم میں ہوا تھا،تو اس وقت میرے کے کلاس ٹیچر استاد محترم مولانا مناظرالاسلام صاحب امینی […]