سیاست و حالات حاضرہ

بھوک سے بلبلاتے بچے

یہ بھی انسانی بستی ہے، اور انسان ہی رہتے ہیں، بچے بھی ہیں، جوان، بوڑھے بھی ہیں۔ انسانوں کی طرح ان کے بھی ہاتھ پاؤں، دل جگر، خون، بھوک پیاس اور ضروریاتِ زندگی ہیں۔ انہیں بھی سر چھپانے کے لیے چھت اور ستر ڈھکنے کے لیے کپڑے کی ضرورت ہے، لیکن وہ انسان ایسے ہیں […]