مہاراشٹرا

جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کے وفد کاآتشزدگی متاثرہ علاقہ فاطمہ نگر بھیونڈی کا دورہ ، متاثرین کی عبوری امداد ، باز آبادکاری زیرِ غور

22نومبر2024جمعہ کی شام میں بھیونڈی بس اسٹینڈ سے تقریبا دوکیلومیٹر مشرق میں واقع کثیرآبادی پرمشتمل غریب اور پسماندہ بستی فاطمہ نگرمیں بھیانک آگ لگی اوردیکھتےہی دیکھتےدرجنوں رہائشی مکانات اور پترے کے شیڈ سے بنے کاروباری گوڈاؤنوں کواپنی لپیٹ میں لےلیا،مقامی نوجوانوں نےاپنی جدوجہدسےحتی المقدورآگ کوروکنے کی انتھک جدوجہدکی ورنہ یہ آتش زدگی ایسی بھیانک صورت […]

مذہبی گلیاروں سے مہاراشٹرا

جمعیۃ علماء شہر بھیونڈی کا انتخاب بحسن و خوبی انجام پذیر

مفتی لئیق احمد صاحب قاسمی صدر، مفتی حفیظ اللہ حفیظ قاسمی جنرل سیکریٹری اور حاجی مکرم الدین(بلال سیٹھ) خازن منتخب 4؍ستمبر بروزبدھ صبح گیارہ بمقام جامعہ سراج العلوم بھیونڈی حضرت مولانامفتی لئیق احمدصاحب قاسمی ناظمِ اعلٰی جامعہ سراج العلوم بھیونڈی کی صدارت میں تقریبآ سواراکینِ منتظمہ کی موجودگی میں شہربھیونڈی کاانتخابی اجلاس منعقدہوا،مشاہدین کی حیثیت […]