انتقال و تعزیت یوپی

نامور ادیب اور بے باک صحافی تاج الدین اشعرؔ رامنگری کا انتقال

اک ستارہ اور ٹوٹا آسمانِ فکر کا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ ہمارے عہد کے ممتاز و نامور ادیب، بے باک صحافی و شاعر ”تاج الدین اشعرؔ رامنگری صاحب“ کا وفات…. نام تاج الدین اور قلمی نام اشعرؔ رامنگری ہے۔ 1936ء میں رام نگر، میں پیدا ہوئے۔ وہ بنیادی طور پر صحافی تھے۔ عمر کابڑا […]