یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جدوجہد آزادی میں امارت شرعیہ کا حصہ

امارت شرعیہ کے اکابر نے غلام ہندوستان کو آزاد کرانے کے لئے جو جہد کی، وہ تاریخ کا روشن باب ہے،ترک موالات، خلافت تحریک میں شمولیت اورانڈی پینڈینٹ پارٹی کا قیام تحریک آزادی کو ہی کمک پہونچانے کی کوشش تھی، بانی امارت شرعیہ حضرت مولانا ابوالمحاسن محمد سجاد علیہ الرحمہ (ولادت 1301ھ۔وفات 1359ھ)حب الوطنی کے […]