خدائے واحد نے اس کائنات کو محض اس لیے وجود بخشا ہے کہ یہاں صرف اسی کی عبادت کی جائے ۔ اور یہ بھی ایک ہے حقیقت ہے کہ خالق کی عبادت بغیر اس کی معرفت کے ممکن نہیں اور واضح رہے کہ خدا کی معرفت کا آسان طریقہ حصول علم دین ہے۔ اسی […]
نیا وقت، نیا جنوں، نیا پیام