جمعہ اسپیشل مذہبی

جمعہ:ہفتہ واری اجتماع عام، اتحاد و تربیت کا پلیٹ فارم

اسلام اجتماعیت کو پسند کرتا ہے ۔وہ علیکم بالجماعتہ یعنی جماعت بن کر رہنے کی تلقین کرتا ہے۔اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو کا حکم دیتا ہے۔ اسلام جماعت بنے،اطاعت کرنے ،امیر کی بات سنے ،ہجرت اور جہا د فی سبیل اللہ کی تعلیم دیتا ہے۔جمعہ دنوں کا سردار اور سید الیوم ہے […]