سیاست و حالات حاضرہ

اقلیتی سیل جنتا دل یونائیٹڈ کی اہم میٹنگ

حاجی پور (محمد آصف عطا) اقلیت سیل جنتا دل یونائیٹڈ کی ایک میٹنگ ویشالی ضلع کے بھگوان پور بلاک کے کوڑیاں چمن موضع میں بلاک کے صدر کلیم انصاری کے مکان پر منعقد ہوئی۔جس کی صدرارت اور نظامت ضلع کے صدر مصطفیٰ حسن نے کی۔میٹنگ میں جہاں نو منتخب ریاستی صدر اقلیت سیل جنتا دل […]