زبان و ادب

خلیفہ مَجاز یا خلیفہ مُجاز ؟

‘خلیفہ مَجاز’ (بہ فتحِ میم) ہوتا ہے یا ‘خلیفہ مُجاز’ (بہ ضمِ میم) ؟ بہت سے لوگ اس میں غلطی کرتے ہیں۔ عربی سوم کے سال میں نے دیکھا کہ ہمارے مدرسے میں پیر ذوالفقار احمد نقشبندی دامت برکاتہم کے ایک خلیفہ مجاز تشریف لائے ہیں۔ اب جب ظہر کے بعد ان کے بیان کا […]