یوم آزادی و یوم جمہوریہ

انگریز بھیڑۓ سے خطہ ہے یہ چھڑایا

پندرہ اگست کی تاریخ جیسے ہی طلوع ہوتی ہے تو دل و نگاہ میں علماۓ کرام اور مسلمانانِ ہند کی وہ بے مثال اور لازاول قربانیاں گردش کرنے لگتی ہے، ان کی قربانیوں، جد وجہد اور صعوبت و آلام کے واقعات کو نوکِ قلم پر لانے کیلے دفتر بھی اپنی تنگ دامنی کا شکوہ کررہے […]

تعلیم

اب تجھے یاد دلانے کے لئے کچھ بھی نہیں

نصیحت حضرت مولانا مجیب اللہ صاحب گونڈویبہ موقع تکمیل نصاب مسلم شریف ترتیب و تلخیص: محمد ریحان ورنگلی مزاج شناس، مزاج شناور، علم کا پہاڑ، عمل میں بے مثال، عندلیبِ زماں، معقولات و منقولات کا شہ سوار، ادیبِ زماں، عام فہم و عام زباں، انوکھا اور نرالہ انداز، مشکل درس کو آسان بنانے کا ملکہ، […]

امت مسلمہ کے حالات

تندئ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب

تحریر: محمد ریحان ورنگلی مستقبل کے حالات کے سلسلے میں مثبت سونچ، مثبت ارادے، مثبت پہلو، منفی عزائم سے بے اعتنائی، منفی زاویے سے بے رغبتی، منفی پہلو سے بے توجہی، حالات سے حسنِ ظن اور توقعِ خالص انسان کے اندر خوشی و مسرت کا احساس موجزن کرتی ہے، یہ امید و بیم اور مؤمنانہ […]