مسلم مجاہدین و حکمران

کون ابوابراہیم ؟

وہ شیخ عـز الـدین الـقسـام کے بعد کسی دو بدو معـرکہ میں قـتـل ہونے والا پہلا فلسـطـینی قائد ہے۔اس کی عمر 61 سے کچھ اوپر تھی۔ دشـمن نے کہا کہ وہ سینکڑوں میٹر گہری سرنگوں میں چھپا ہوا ہے،وہ ان کو میـدان کارزار میں ملا۔ دشـمن نے کہا کہ وہ ڈرتا ہے۔ بیس مغـویوں کے […]