مفکرین و دانشوران

مولانا ابو الکلام آزاد کی قناعت پسندی اور سادگی

ہندوستان میں علمی، دینی، ملی ، سیاسی اور سماجی اعتبار سے جن لوگوں نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور اپنی شناخت اور پہچان سے ہزاروں اور لاکھوں دلوں پر حکومت کی اور پوری دنیا میں اپنا اور اپنے ملک کا نام روشن کیا، ان میں ایک اہم اور نمایاں نام مولانا محی الدین ابولاکلام […]