ہردوئی

نرسنگھا نند کا بیان ملک کے اتحاد کے لیے خطرہ

ایس ڈی ایم و سی او بلگرام کو مکتوب دیکر نرسنگھانند کے خلاف کاروائی کا مطالبہ بلگرام/(ایس این بی)گستاخ رسول یتی نرسنگھا نند سرسوتی کی قابل اعتراض اور اشتعال بیان بازی کے خلاف عوام کی ناراضگی بڑھتی جارہی ہے جمعہ کے روز تحصیل علاقہ کے سانڈی قصبہ کے مدرسہ انس بن مالک بلگرام روڈ پر […]