سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

ایمن فاؤنڈیشن کے زیراہتمام دینی و اصلاحی پروگرام کا انعقاد

5 نومبر بروز منگل سماج اور معاشرے کے اندر پھیلی ہوئی اعتقادی عملی اخلاقی اور سماجی برائیوں کی اصطلاح کے لئے ، موضع دوپھڑیا پوسٹ مینا ضلع سدھارتھ نگر یوپی میں ایک دینی و اصلاحی و تربیتی پروگرام کا انعقاد گاؤں کی جامع مسجد کیا گیا ماشاء اللہ سامعین کی اچھی تعداد موجود تھیناظم اجلاس […]

ادبی گلیاروں سے سدھارتھ نگر

بزم ارباب ادب اٹوا کی 93ویں ماہانہ طرحی ادبی نشست کا انعقاد

بزم ارباب ادب اٹوا کی 93ویں ماہانہ طرحی ادبی نشست جناب ہدایت اللہ خان شمسی صاحب کی صدارت اور سید عزیزالرحمٰن عاجز کی نظامت میں جمال ٹریڈرس پر منعقد ہوٸی اور شب میں آن لاٸن تحریری مشاعرہ ہوا ، قرب و جوار اور دور دراز کے شعرآ ء نے اپناکلام پیش کیا ،چنندہ اشعار ادب […]

تعلیمی گلیاروں سے سدھارتھ نگر سیاسی گلیاروں سے

مدارس کے متعلق عدالت عظمی میں مقدمے کی اطمینان بخش سنوائی کو لے کر ارباب مدارس اور علماء کرام نے ڈاکٹر محمد ایوب سرجن کا شکریہ ادا کیا

مؤرخہ ۲۲/ مارچ ۲۰۲۴ء کو الہ اباد ہائی کورٹ کی جانب سے اترپردیش میں چل رہے سرکاری مدرسوں کی امداد کو روکنے کے فیصلے کو لیکر ارباب مدارس اور علماء کرام کے درمیان سراسیمگی اور بے چینی کا ماحول پیدا ہوگیا تھا اور اس متعلق لوگ فکرمند دے کہ مدارس کا وجود اب خطرے میں […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

محسن انسانیتؐ ﷺ صرف مسلمانوں کے نہیں بلکہ تمام مخلوق کے رہبر وپیشوا ہیں : ڈاکٹر عبدالغفار سلفی

ایمن فاؤنڈیشن اٹوا کے زیر اہتمام موضع پپرا مرغہواں میں ایک عظیم الشان اجلاس عام کا بحسن وخوبی اختتام پذیر اللہ تعالیٰ نے انسان کو زمین پر اپنا خلیفہ بنانے کا اعلان کیا اور اس کو احسن تقویم یعنی بہترین اور موزوں ترین صورت میں پیدا کرنے کی خبردی۔ مذاہب عالم میں قرآن کریم واحد […]

ادبی گلیاروں سے سدھارتھ نگر

بزم ارباب ادب اٹوا کی 92 ویں طرحی ادبی نشست

بزم اربابِ ادب اٹوا کی 92ویں طرحی ادبی نشست ڈاکٹر ایاز اعظمی صاحب کی صدارت اور شکیل ضاغط صاحب کی نظامت میں جمال ٹریڈرس پر منعقد ہوئی جس میں قرب وجوار کے شعرآ ء نےشرکت کی اور شب میں آن لائن مشاعرہ ہوا جس میں دور درازکےشعرآ ءنے بھی شرکت کی اور اپنا کلام پیش […]

انتقال و تعزیت سدھارتھ نگر

اسلامی تعلیمات اور انسانیت کے لیے مولانا ابوبکر ندوی کی بے لوث خدمات ہیں : مولانا اسد اللہ ندوی

دھوریا / تلولی، سدھارتھ نگر: 30 سمتبرمولانا ابوبکر صدیق ندوی صاحب کا گزشتہ سے پیوستہ کل دلی میں حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال ہوگیا تھا، وہ دلی علاج کی غرض سے گئے تھے ، ،کل ان کے آبائی گاؤں دھوریا تلولی میں ان کے جنازے کی نماز ہوئی اور تدفین عمل […]

سدھارتھ نگر مذہبی گلیاروں سے

وقت کے دجالی فتنوں سے حفاظت دراصل ایمان کی حفاظت ہے: مولانا شفیق احمد سنابلی

فلاح انسانیت ٹرسٹ اٹوا کے زیر اہتمام مسجد عمر فاروق موضع راما پور عرف بشن پور میں دینی واصلاحی پروگرام کا انعقاد سدھارتھ نگر: 27 ستمھرہم لوگ جس دور سے گزر رہے ہیں یہ دجالی دور ہے۔دجال کے پیروکار ،کفروشرک کے پجاری، نیوورلڈآڈرکےقیام کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ اس لیے ساری دنیا کی طاقتیں اسلام […]

سدھارتھ نگر مذہبی

جس دن قرآن کو سمجھ کر پڑھنا شروع کردیں گے دنیا کی ساری باطل نظریات اور طاقتوں کو بھول جائیں گے۔ ڈاکٹر حفیظ الرحمن سنابلی

آر ایف دعویٰ سنٹر کے زیر اہتمام ضلعی پیمانے پر تفسیر کا مسابقاتی پروگرام اختتام پذیر سدھارتھنگر: 8 ستمبر (ہماراپیام)آج بمقام فیضی ہال مسلم انٹر کالج بوقت 4/بجے شام آر ایف ڈی سی کا سالانہ قرآنی مسابقه اپنے اختتام کو پہونچا۔آر ایف دعویٰ سنٹر کا قیام 2017م کو مترجم قرآن ڈاکٹر نورالحسن صاحب کے ہاتھوں […]