اعظم گڑھ بین الاقوامی

سعودی عرب کی عدالت نے اعظم گڑھ کے تین مقتولین کے قاتل کو سزائے موت دینے کا فیصلہ سنایا

ریاض : سعودی عرب کی عدالت نے اعظم گڑھ کے تین افراد کے قاتل صنیتان العتیبی کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ 2019 میں کیے گئے قتل کے جرم کے ثابت ہونے کے بعد سنایا گیا ہے، جس میں دو سگے بھائیوں شفقت احمد بن شمس الضحی، شمیم احمد بن شمس […]

مقامات مقدسہ

مکہ مکرمہ کے بعض تاریخی، قابل دید مقامات اور دو بڑے جامعات

گزشتہ سے پیوستہ مسجد جعرانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسجد جِعرانہ سعودی عرب کے شہر مکہ کے قریب ایک تاریخی مسجد ہے۔ یہ مقام اسلامی تاریخ میں اہمیت رکھتا ہے کیونکہ یہاں حضور نبی اکرم ﷺ نے عمرہ کی ادائیگی سے پہلے احرام باندھا تھا۔ یہ مسجد ان زائرین کے لیے ایک اہم مقام ہے، جو مکہ مکرمہ […]

ادبی گلیاروں سے بین الاقوامی

اُردو اکیڈمی جدّہ کی جانب سے بین الاقوامی یادگار مشاعرہ

جدّہ۔ سعودی عرب 8- اکتوبر (ای میل) اُردو اکیڈمی جدّہ کی جانب سے بین الاقوامی مشاعرہ کے انعقاد کے ساتھ ہی سرزمینِ جدّہ میں اُردو ادب کے حوالہ سے کامیاب مشاعروں کی فہرست میں ایک اور کامیاب مشاعرہ رقم ہوا۔اُردواکیڈمی جدہ جو کئی برسوں سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ادبی تقاریب کے انعقاد […]

گوشہ تعارف

مملکت توحید سعودی عرب کا 94واں قومی دن

تحریر: قمر الدین ریاضیجامعہ سراج العلوم السلفیہ جھنڈانگر نیپال اس روئے زمین پر جتنے بھی ممالک پائے جاتے ہیں ہر ملک کا اپنا ایک قومی دن ہوتا ہے اور اس ملک کے باشندے اپنے قومی دن کا جشن خوب دھوم دھام سے مناتے ہیں، اس قومی دن کی مناسبت پر ان لوگوں کی قربانیوں کو […]

گوشہ تعارف

مملكت سعودی عرب کا یوم تاسیس اور یومِ وطنى

ازقلم: انعام اللہ محمد شفيق المدنىمدرس: جمعية التوحيد الخيرية ، بجوا نيبال ۲۲ فروری سعودی عرب کا یوم تاسیس ہے، سعودی عرب میں دودن حکومتی تعطیل ہوتی ہے ایک یوم تاسیس ،دوسرا سعودی عرب کا قومی دن!یوم تاسیس اور قومی دن میں کیا فرق ہے اسکی وضاحت اور معلومات کیلئے یہ معلوم ہو نا چاہیےکہ […]

گوشہ تعارف

مملکت توحید سعودی عرب کے زریں کارنامے

ازقلم: پرویز یعقوب مدنیخادم جامعہ سراج العلوم السلفیہ نیپال دنیا کے اندر جہاں مختلف رنگ و نسل کے افراد موجود ہیں وہیں پر مختلف ادیان و فرق اور مذاہب و نظریات کے حامل لوگ بھی رہتے اور بستے ہیں، مخلتف ممالک ہیں اور ہر ملک کا اپنا ایک خاص مقام اور نظام و شناخت ہے […]

بین الاقوامی تعلیمی گلیاروں سے

مکہ مکرمہ میں حفظ و تفسیر قرآن کریم کا عظیم الشان انٹر نیشنل مسابقہ شاہ عبد العزیز آل سعود بحسن و خوبی اختتام پذیر

الحمد للہ کتاب و سنت پر قائم حکومت سعودی عرب کے اندر رواں مہینے کے اندر سابقہ روایات کے تحت خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود حفظہ اللہ کی زیر سرپرستی اور سعودی عرب کی وزارت برائے دینی امور و دعوت و ارشاد کی جانب سے مھبط وحی مکہ مکرمہ میں […]