امت مسلمہ کے حالات

تاریخی مساجد کے خلاف من گھڑت دعوے اور حکومت کی دوغلی پالیسی

ملک میں تاریخی مساجد کے خلاف من گھڑت دعووں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس کا مقصد نہ صرف مسلمانوں کی مذہبی شناخت کو مجروح کرنا ہے بلکہ فرقہ وارانہ تقسیم کو مزید گہرا کرنا بھی ہے۔ حال ہی میں ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے دہلی کی جامع مسجد […]

اہم خبریں یوپی

سنبھل فائرنگ واقعہ: ہر متاثرہ خاندان کو 5 لاکھ روپے کی امداد دینے پہنچی جمعیۃ کی ٹیم، پولیس نے وفد کو روکا

• ڈیمانڈ ڈرافٹ اہل خانہ کے حوالے کیا، مرحومین کے لواحقین نے مولانا محمود اسعد مدنی کا شکریہ ادا کیا۔ نئی دہلی ۳ دسمبر : جمعیۃ علماء ہند (JUH) کے قومی صدر مولانا محمود مدنی کی ہدایت پر جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی اور ریاستی دینی تعلیمی بورڈ کےصدر مفتی محمد عفان منصورپوری کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

نئی لاشیں بچھانے کے لیے ہی گڑے مردے اکھاڑے جارہے ہیں

نفرت کی سیاست نے نہ صرف سیاست دانوں اور لیڈروں کو لاشوں پر کھڑے ہو کر آپنا قد اونچا کرنے کا ہنر سکھایا ہے بلکہ اپنا نام اور رتبہ بلند کرنے کے لیے وہ اوچھے ہتھیار استعمال کرتے ہیں۔ زندوں کو مردوں میں تبدیل کرنے،اور ڈرانے دھمکانے کا ایک کھیل ہے جو مسلسل جاری ہے […]

دہلی یوپی

سنبھل سانحہ: مقامی پولس دباؤ بنا کر گرفتار شدگان سے بیانات بدلوا رہی ہے۔ مولانا حکیم الدین قاسمی

• جمعیۃ علماء ہند کی طرف سے شہیدوں کے اہل خانہ کے لیے پانچ پانچ لاکھ روپے کا اعلان• صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود مدنی نے سنبھل کے ذمہ داروں کے ساتھ ملاقات کی، مغموم اہل خانہ کے زخموں پر مرہم نئی دہلی ۲۸ ٖ؍ نومبر: سنبھل میں پولس انتظامیہ نے جو انسانیت سوز […]

سیاست و حالات حاضرہ

ستم یہ ہے کہ انساں نوع انساں کا شکاری ہے !

آج(24/نومبربروزیک شنبہ) دوپہر سے ہی جب سے شہر سنبھل سے متعلق خبریں موصول ہوئیں ہیں کہ وہاں جامع مسجد کے مسئلہ کو لے ماحول کشیدہ ہے، حالات اچھے نہیں ہیں، دو تین مسلم نوجوان شہید ہوگئے ہیں، تو دل و دماغ بہت متاثر اور طبیعت بجھی ہوئی ہے اور اس ملک کے مستقبل کو لے […]

دہلی عدالت میں یوپی

تاریخ کے گڑے مردے اکھاڑنے سے ملک کو شدید نقصان پہنچ رہاہے

نئی دہلی، 20 نومبر:صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سنبھل کی جامع مسجد کے حوالے سے پیدا کردہ تنازع اور عدالت کی جانب سے سروے کے حکم پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ تاریخ کے جھوٹ اور سچ کو ملا کر فرقہ پرست عناصر ملک کے […]