حاجی پور (محمد آصف عطا)ضلع پاتے پور تھانہ علاقہ کے کوآہی میں ایک اوورلوڈ بے قابو ٹریکٹر نے اسکول کی طالبہ کو کچل دیا۔جس کی وجہ سے اس کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔اطلاع ملتے ہی گھر اور گاؤں میں کہرام مچ گیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پاتے پور تھانہ اور بلی گاؤں تھانہ […]