سماج و معاشرہ

چاپلوسی یا خوشامد سے بچیے

دین اسلام اپنے بندوں کے اندر جو مزاج پیدا کرتا ہے اس میں مصنوعیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے، اس مزاج کے تحت ایک بندہ ہمیشہ جب بھی بولتا ہے یا لکھتا ہے؛ تو حق کی ہی ترجمانی کرتا ہے. اس کی ہر بات قول سدید ہوتی ہے لیکن جو چیز آج ہم میں […]