سیاست و حالات حاضرہ

راہل گاندھی”شہزادہ”یا زمینی لیڈر؟

تحریر: محمد ہاشم القاسمیخادم دارالعلوم پاڑا ضلع پرولیا مغربی بنگالموبائل نمبر :=9933598528 نفرت کے بازار میں محبت کی دکان کے "مسحور کن نعرے سے سرخیاں بٹورنے والے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کی پیدائش 19جون 1970کو دہلی کے ہولی فیملی ہسپتال میں ہوئی۔ راہل گاندھی ہندوستان کے پانچویں وزیر اعظم راجیو گاندھی اور انڈین نیشنل کانگریس […]

سیاست و حالات حاضرہ مسلم قائدین

سیاسی میدان میں اویسی امید کی کرن ہیں

ملک کےسیاسی حالات پر اگر گہرائی سے نظر ڈالی جائے تو خورد بین کی طرح صاف نظر آتاہے کہ ملک کے سیاسی منظر نامے سے مسلم سیاسی طاقت کو جس سازشی طریقے سے چرمرایا گیا ہے اور مسلم قیادت کو کمزور کرنے کی ناپاک کوشش کی گئی ہے وہ بھی ہندوستان کی سیاست کا مکروہ […]

سیاست و حالات حاضرہ مسلم قائدین

اسد الدین اویسی اکابر علماء کی نظر میں

مولانا محمد ولی رحمانیؒ نے اسد الدین اویسی کی خدمات اور قیادت کی تعریف میں کئی اہم نکات بیان کیے ہیں۔ مولانا ولی رحمانی کو مسلمانوں کے تعلیمی، معاشی، اور سیاسی مسائل پر گہری بصیرت حاصل تھی، اور انہوں نے ہمیشہ ان مسائل کو شدت کے ساتھ حکومت اور حکومتی اداروں کے سامنے اٹھایا۔ انہوں […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کی اصل نمائندگی شوریٰ ہی طے کر سکتی ہے

6 دسمبر 1992 کو بنیاد پرست ہندوؤں کی ایک بھیڑ نے بابری مسجد کو شہید کر دیا تھا ۔اُتر پردیش کی اس وقت کی کلیان سنگھ سرکار نے عدالت میں حلف نامہ دیا تھا کہ بابری مسجد کی حفاظت کی ذمےداری اُسکی ہے اور مسجد پوری طرح کار سیوا کے دوران محفوظ رہے گا ۔اس […]

بہار، جھارکھنڈ و بنگال سیاسی گلیاروں سے

پرشانت کشور کی مسلم سیاست کیا ہے؟

پٹنہ، 13 ستمبر (پریس ریلیز)جناب خورشید عالم ایڈوکیٹ، پٹنہ ہائی کورٹ، نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بہار کے مسلمانوں کو جن سوراج کے بانی، پرشانت کشور کی سیاست سے دور رہنے کی تاکید کی ہے۔ جناب عالم نے کہا کہ یکم ستمبر 2024 کو باپو سبھاگار، گاندھی میدان پٹنہ میں منعقد ہونے والی […]

امت مسلمہ کے حالات

موجودہ دور میں مسلم قیادت کے کرنے کے کام!

ہندوستان میں امت مسلمہ کی کشتی جس منجھدار میں پھنس چکی ہے اس سے نکلنا ناممکن سا لگتا ہے، ہر لمحہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بس یہ آخری گھڑی ہے، اور اب آر یا پار کی جنگ ہوکر رہے گی، لیکن ہمارے رہنماؤں کی جانب سے ہر مسئلے پر اتنی سرد مہری برتی جاتی […]

سیاست و حالات حاضرہ

بی جے پی کی سیاست اور مسلمان

مہاراشٹر میں شیواجی کا مجسمہ گر جانے کا معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔حالانکہ اس معاملے میں وزیر اعظم مودی ،وزیر اعلی ایکناتھ شیندے نائب وزیر اعلی دیویندر فڈنویس پونے کی ایک ریلی میں عوامی اسٹیج سے معافی مانگ چکے ہیں اُسکے باوجود اس معاملے کو مہا وکاس اگھاڈھی کی اتحادی پارٹیاں ٹھنڈے بستے میں ڈال […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلمان سیاست سے دور نہیں !!!

از قلم : مدثر احمدشیموگہ، کرناٹک۔ 9986437327 موجود ہ دور میں قوم مسلم کے زوال کے اسباب کی جب بات کی جاتی ہے تو مختلف وجوہات سامنے آتے ہیں ان میں سے دو اہم وجوہات کا جو تذکرہ ہم کرنے جارہے ہیں۔ جس میں ایک وجہ سیاست میں رہ کر بھی سیاسی شعور نہ ہونا […]