مذہبی

انسانی کوشش کے مطابق ہی ثمرات اعمال مرتب ہوتے ہیں

جس طرح تاریکی و روشنی، علمیت و تعلیمی پسماندگی، ہدایت و گمراہی، موت و زندگی، امیری و فقیری، بلندی و پستی، دھوپ کی تمازت اور چھائوں کی ٹھنڈی میں فرق ہوتا ہے اسی طرح اعمال صالحہ و افعال قبیحہ اور ثواب و عقاب میں بھی فرق ہوتا ہے۔ جیسے کہ حسب ذیل حدیث شریف سے […]

اسلاف و صالحین

تذکرۂ حضرت شاہ سید پیر حسینی القادری الملتانی ؒمحققؔ

(1239-1305 / 1823-1887) غوث آعظمؒ کے خاندان کے امیرنام جن کا ہے شاہ سید پیرؒ(فتح محمد کوہیری) رشد و ہدایت انسانی کے لیے ختم نبوت کے بعد ولایت ہی ایسا سلسلہ ہے جو کبھی منقطع ہونے والا نہیں۔ جمیع سکان دکن پر پروردگار عالم کا یہ فضل خاص ہے کہ یہ سلسلہ سرزمین دکن پر […]

مذہبی

تاکیدات و ترہیبات کے علاوہ اسلام کا ہر حکم تیسیر و آسانی پر مبنی

تاکیدات یعنی  توحید، رسالت،* تقدیر اور بعث و نشر اور ترہیبات یعنی گناہوں کی وعیدات و عذابات کے علاوہ امن و سلامتی کا سب سے بڑا داعی دین اسلام کے فرائض و واجبات اور دیگر احکامات میں تیسیر وآسانی کا پہلو غالب ہے ۔ اسی حقیقت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے سرور عالمیاںؐ ارشاد فرماتے […]

سماج و معاشرہ مذہبی

عملِ قرضِ حسنہ متروک ہونے سے سود اور دیگر برائیوں میں اضافہ

مال و دولت کا شمار انسان کی بنیادی ضروریات میں ہوتا ہے جس سے نہ صرف انسان اپنی ضروریاتِ زندگی کو پورا کرتا ہے بلکہ بعض اہم عباداتیں جیسے زکوٰۃ، صدقہ، خیرات اور حج وغیرہ بجالانے کا بھی اسے زریں موقع بھی ملتا ہے ۔ اس حقیقت کے باوجود مال و دولت کا ایک تاریک […]

مذہبی

ضرورت سے زیادہ مال جمع کرنے والے بروز محشر شدت کرب کا شکار ہوں گے

شریعت مطہرہ میں اعمال صالحہ بجالانے اور مامورات و واجبات کی ادائیگی کی بہ نسبت برائیوں کو دور کرنا اور فساد کو دفع کرنا زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔ بحیثیت مسلمان ہم سب کی مذہبی ذمہ داری ہے کہ عبادات کی ادائیگی کے ساتھ انسانی معاشرے میں پھیلنے والے برائیوں کا تدارک کرنے میں اپنی […]

اسلاف و صالحین مذہبی

تعلیماتِ غوثیت مآبؓ کی اہمیت و افادیت کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت

مسلم معاشرے کو بالعموم اور نوجوان نسل کو بالخصوص جنسی، اخلاقی، معاشرتی، مذہبی اور روحانی خرابیوں اور برائیوں سے بچانے اور ان کی اسلامی منہج پر ذہنی و فکری تربیت کرنے کے لیے تعلیمات غوثیت مآب کو عملی طور پر ان تک پہنچانا وقت کا اہم تقاضہ اور ضرورت ہے۔ چونکہ آج کا مسلم معاشرہ […]

مذہبی

ادبِ مصطفیﷺ حصولِ ہدایتِ قرآنِ مجید کا اہم ذریعہ

رب کائنات نے ساری انسانیت کی رہنمائی کے لیے اساسِ دین، اصلِ علوم، اعلیٰ و اشرف نعمات و برکات الہیہ کا دفینہ، جامعیت و اکملیت کا نشان، دقیق و عمیق معارف و لطائف کا خزینہ، ظاہری دلکشی و باطنی محاسن کا مجموعہ، ابدی فلاح و بہبود کی داعی، وقار و ناموس انسانیت کی علمبردار، ارتباطِ […]