تحریر: محمد شارب ضیاء رحمانی اورنگ زیب کی وفات کے بعدیوروپ کی وہی سفیدفام طاقتیں جن پرعالم گیرکے دادانے شاہانہ عنایات کی بارش کی تھی،جن کوشاہ جہاں نے شکنجہ تادیب میں کساتھااورخودعالم گیرنے جنہیں پہلے ملک بدرکیا،پھرمعاف کرکے تجارت کی اجازت دی تھی ،چندبرس گزرے تھے کہ اورنگ زیب کی راجدھانی پران غیرملکی طاقتوں کاتسلط […]
Tag: شارب ضیاء
حضرت امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب: چمچوں کے جال میں!
سر دیوار لکھتاہوں پس دیوار کے قصے آج مختلف اخبارات میں یہ خبر شائع ہوئی کہ حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی صاحب دامت برکاتہم، امیرشریعت امارت شرعیہ نے وزیراعلی جھارکھنڈ،ہیمنت سورین سے ملاقات کی اور کرناٹک،تلنگانہ کے طرز پرجھارکھنڈ اسمبلی میں بھی وقف ترمیمی بل کو مسترد کرنے کی درخواست کی ہے،یہ اچھا مطالبہ […]