امت مسلمہ کے حالات

اوقاف کا تحفظ اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ!

حکومت کی طرف سے شریعت میں مداخلت اور عائلی قوانین میں تبدیلی کوئی نئی بات نہیں ہے، اس سے قبل بھی مسلمانوں کے عائلی قوانین یعنی نکاح،وراثت، طلاق ثلاثہ، اور یکساں سول کوڈ (Uniform Civil Code) کے نفاذ کی باتیں سامنے آتی رہی ہیں، اور ان موضوع پر کافی عرصے سے بحث بھی چل رہی […]