علما و مشائخ

‘‘ مولانا عاقلؒ ’’ یاد آتی ہے جن کی بہت

واعظ دکن، رہبر قوم، امیر ملت حضرت مولانا حمید الدین عاقل ؔحسامی نوراللہ مرقدہ دکن کی ان ممتاز شخصیتوں میں سے ایک تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی امت مسلمہ کی اصلاح وتربیت کے لئے وقف کردی تھی ، اللہ تعالیٰ نے مولانا عاقل ؒ غیر معمولی کمالات اور خوبیوں سے نوازا تھا ،اگر یہ […]

مذہبی

نفل نمازیں جنت میں رفاقت نبویؐ ذریعہ

اسلام میں ایمان کے بعد ایک مومن پر عائد ہونے والا سب سے پہلا فریضہ نماز ہی ہے اور قیامت کے دن سب سے پہلے اسی کے متعلق مومن سے سوال ہوگا ،قرآن کریم میں تقریبا ً سات سو مقامات پر نماز کا ذکر کیا گیا ہے جن میں صریح طور پر ستر مقامات پر […]

عقائد و نظریات

تحفظ ایمان کے لیے نواقض ایمان سے واقفیت ضروری

ایمان کی اہمیت :اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سب سے عظیم اور اہم ترین نعمت ‘‘نعمت ایمان’’ ہے،اس نعمت عظمیٰ پر ساری نعمتیں قربان ہیں ،اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں میں سے جن بندوں کو ایمان کی نعمت سے سرفراز کیا ہے وہ تمام انسانوں میں خوش نصیب انسان ہیں ، ان کی خوش نصیبی […]

امت مسلمہ کے حالات

ارتداد کی آندھی میں حفاظت ایمان کی فکر!

تحریر: عبدالمنعم فاروقی9849270160 یقینااللہ تعالیٰ کو اپنے بندہ کا ایمان لانا جس قدر پسند دیدہ ہے اس کا چھوڑ دینا اتنا ہی زیادہ ناپسندیدہ ہے ،جب کوئی بندہ یا بندی اسلام قبول کرتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان سے اس قدر خوش ہوتے ہیں کہ ان کے سابقہ ساری غلطیوں کو معاف فرمادیتے ہیں چنانچہ […]

نبی آخرالزماںﷺ

سیرت نبوی کی روشنی میں انسانیت کی تعمیر

مفتی عبدالمنعم فاروقی9849270160 اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو تمام مخلوقات میں اشرف بناکر پیدا کیا ہے ، اللہ تعالیٰ نے انسانوں میں کئی غیر معمولی خوبیاں اور صلاحیتیں رکھیں ہیں ان صلاحیتوں کا استعمال کرکے انسان دنیا کی بہت سی چیزوں کو اپنا تابع بنالیا ہے اور انہیں استعمال میں لاکر اپنے لئے بہت سی […]