انتقال و تعزیت شعر و شاعری

بیاد استاد گرامی حضرت مولانا محمد علی صاحب ندوی رحمہ اللہ تعالی ۔

خوب تر تھی زندگی تیری علیموت بھی اچھی رہی تیری علیدن جمعہ تھا بن سنور کے تو چلاتھی نرالی بندگی تیری علیاپنی درویشی سے حیراں کر دیاتھی انوکھی سادگی تیری علیہر عمل میں اپنے لا ثانی رہاکھو گیا ہوں یاد بھی تیری علیشخصیت اپنی کھپا کر رکھ دیاسوچتا ہوں مخلصی تیری علیتیرےجانے سے سبھی نوحہ […]

تعلیم

دارالعلوم نورالاسلام کا تعارف

ازقلم: (مولانا) محمد عثمان ندوی و مظاہرینائب مہتمم: دارالعلوم ہذا دارالعلوم نور الاسلام جلپاپور سنسری نیپال ملک نیپال میں ایک مشہور و معروف و معتبر دینی و علمی درسگاہ ہے جو ام المدارس کی حیثیت رکھتا ہے، دارالعلوم ندوۃ العلماء کے نصاب و منہج کے مطابق یہاں عالیہ رابعہ تک تعلیم دی جاتی ہے، ملک […]