تعلیم عدد کی بازی گری 02/11/202401/11/2024ہمارا پیامتبصرہ(0) استاد جی کہتے ہیں کہ آج کا انسان ” عدد” میں منتقل ہوتا جارہا ہے ۔ اتنا کہہ کر استاد جی تو نکل گۓ اور ہم سوچتے رہ گۓ۔ آجکل اتنا سوچ رہا ہوں کہ کہیں نیوٹن نہ بن جاؤں۔ جب اس جملہ پر غور کیا تو دماغ کی بتی جل اٹھی اور عقل کے […]