فقہی مسائل

عمرہ؛ احکام و مسائل (قسط 1)

حج اور عمرہ کی سعادت درحقیقت اتنی عظیم نعمت ہے،جو اسلام کے سوا کسی مذہب کے پیروؤں کو نہیں دی گئی اور کعبة اللہ وہ واحد مقام ہے جہاں عبادت کبھی نہیں رکتی ،چوبیس گھنٹے مسلسل جاری رہتی ہے ۔ حج اور عمرہ ادا کرنے کا حکم براہ راست قرآن مجید سے ہے ،ارشاد خدا […]

مذہبی

تو نے اپنے گھر بلایا میں تو اس قابل نہ تھا

انسان کو اگر کوئی نیک عمل، اچھا کام اور خدا کو راضی کرنے والا کوئی وقت اور لمحہ میسر آئے تو اس عنایت،اوراس توفیق پر اللہ کا شکر گزار ہونا چاہیے اور اپنے کو خوش قسمت اور خوش نصیب سمجھنا چاہیے کہ اللہ تعالیٰ نے عدم استحقاق کے باوجود محض اپنے لطف و کرم اور […]

مذہبی

بستر اٹھائے اے شہ لولاک جاتے ہیں !

تحریر: محمد قمر الزماں ندوی وہ مدینے سے واپسی میریابھی تک آنکھ تر ہے اور میں ہوں آج مورخہ 15/ ربیع الثانی 46 ھج مطابق 20/ اکتوبر 2024ء بروز یک شنبہ مدینہ منورہ میں قیام کا آخری دن ہے، آج ہی مدینہ منورہ سے وایا دبئی کلکتہ اور پھر وہاں سےگھر واپسی ہے ، صبح […]

مذہبی

اے خاصئہ خاصان رسل وقت دعا ہے!

دربار رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں حاضری ! تدبیر سنبھلنے کی ہمارے نہیں کوئیہاں ایک دعا تیری کہ مقبول خدا ہے آج 19/اکتوبر صبح پھر حرم نبوی میں فجر کی نماز کے بعد روضئہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضر ہونے اور درود و سلام کا نذرانہ پیش کرنے کی سعادت ملی، اپنا […]

مذہبی

مہک رہی ہے فضائے ارم مدینے میں!

یقینا مکہ سے مدینہ کا سفر محبت کا سفر ہے ،دل کی دھڑکنوں کا سفر ،عقیدت و محبت کا سفر ہے، احترام و تقدس کا سفر ہے ،آنکھوں سے رواں آنسوؤں کا سفر ہے، جذبات و احساسات کا سفر ہے۔یہاں آنے والا ہر شخص اور ہر فرد خوش نصیب اور سعادت مند ہے ، کیونکہ […]

مذہبی

مدینہ کا سفر ہے اور میں نمدیدہ نمدیدہ

چلا ہوں ایک مجرم کی طرح میں جانب طیبہ نظر شرمندہ شرمندہ بدن لرزیدہ لرزیدہ ایک مومن کے لیے کعبة اللہ اور ارض حرم کے بعد سب سے زیادہ پرکشش، حسین اور جاذبِ نظر کوئی مقام اور جگہ ہے تو وہ مدینہ منورہ وہاں کے دیگر مقامات مقدسہ اور ان سب سے بڑھ کر روضئہ […]

مذہبی

اور کچھ اشک ندامت کے بہا لوں تو چلوں

13/ اکتوبر یک شنبہ کو آخری بار دس بجے دن میں کعبہ کے اندر عجز و انکسار اور تواضع و ندامت کے ساتھ داخل ہوا، کعبہ کے سامنے دو رکعت نفل نماز پڑھ کر دعا و مناجات میں مشغول رہا ،اس وقت کی کیفیت بیان سے باہر ہے،عجیب و غریب حال اور کیفیت تھی ، […]

مذہبی

برسوں کی تمنا اور آرزو اب تکمیل کے قریب !

تحریر: محمد قمر الزماں ندوی(استاذ:مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ) 9506600725۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پیشکش/ حافظ آفاق عادل ہرمومن کی دلی تمنا خواہش اور آرزو ہوتی ہے کہ اسے زندگی میں(جیتے جی) حرمین شریفین کی حاضری کی سعادت نصیب ہو جائے ، وہ طواف کعبہ کرے،صفا و مروہ کا چکر لگائے، ملتزم سے چمٹ کر روئے ، میزاب رحمت […]