لبرل ازم، درحقیقت حقوق و اختیارات اور مساوات وآزادی کا بے طرح استعمال کرنے والا اور عقل واوہام پرست انسانوں کا قابل نکیرفکرو آوارگئ طبع سے مربوط ناقابل قبول تصورہے،جو آزاد خیالی، اسلامی حدود وقیود سے انحراف اور فکری گمرہی کی وجہ سےفتنوں کے تواتر کا راست سبب بناہواہے ۔اسلام دین فطرت ہے ،اس میں […]
Tag: عین الحق امینی
سالانہ اجلاس: جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر
حسب ایماء مولانا سید احمد ولی فیصل رحمانی صاحب دامت برکاتہم سجادہ نشیں خانقاہ رحمانی مونگیر،امیر شریعت بہار اڑیسہ وجھارکھنڈ وسکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ۔9نومبر 2024ءمطابق 6/جمادی الاولی 1447ھ بروز ہفتہ اتوار بعد نماز مغرب جامعہ رحمانی خانقاہ مونگیر کاایک عظیم الشان سالانہ اجلاس منعقد ہونے جارہا ہے ۔ جس میں ملک […]
مولانا ندیم الواجدی: افکار وجہات
تحریر: عین الحق امینی قاسمی، بیگوسرائے از ہر ہند دارالعلوم دیوبند کی علمی وروحانی فضاءمیں 1996ءکے اندر جب راقم الحروف نے داخلہ لیا تومدرسہ ثانویہ آتے جاتے ایک باوقار ،وجیہ ،خوبرو، روشن پیشانی ،گولڈن عینک لگائے ،لانبا سفیدکرتا، علی گڑھ پاجامہ زیب تن، سیاہ داڑھی، گورا چٹا چھریرا قدوقامت،ہاتھ میں کالا چھوٹا بیگ پکڑے عظمت […]