آپ کو یاد ہوگا کہ کرناٹک کے ضلع وکشن کنٹر کے گاؤں اتوار میں کداہامرد ڈالا روڈ پر واقع ایک مسجد میں گھس کر چند فرقہ پرستوں نے جے شری رام کا نعرہ لگایا تھا اور کہا تھا کہ مسلمانوں کو نہیں چھوڑیں گے، معاملہ سنگین تھا اور اس حرکت کی وجہ سے وہاں کا […]
Tag: فرقہ پرست طاقتیں
کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ! اب کس دیوار پہ سر اپنا پٹکوں؟
تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولا بازار گورکھ پور9792125987 کرناٹک ہائی کورٹ نے گذشتہ دنوں ایک معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے انتہائی نامناسب فیصلہ صادر کیا کہ ”مسجد میں جبراً گھس کر اندر ہندوؤں کا مذہبی نعرہ ’جئے شری رام‘ لگانے سے کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچتی ہے“۔ […]