وقت کی اہمیت اور انسان کی قیمت: انسانی رشتے اور تعلقات ایک خوبصورت تجربہ ہیں؛ لیکن ان کی صحیح قدر و قیمت کا اندازہ اور احساس اکثر ہمیں دیر سے ہوتا ہے۔ ہمارے روزمرہ کے معاملات، کام کی مصروفیات، اور ذاتی مسائل ہمیں اس قدر گھرا رکھتے ہیں کہ ہم دوسروں کی اہمیت کو نظرانداز […]
Tag: قدر دانی
نبی کریمﷺ کی تعلیمات میں افراد کی قدر دانی
تحریر: محمد قمرالزماں ندویاستاد: مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ 9506600725 آج معاشرہ میں اور خاص طور پر تعلیم یافتہ افراد میں ایک عام شکایت یہ ہے کہ کام کے افراد نہیں ملتے، سیکنڈ لائن تیار نہیں ہے، باکمال اور باصلاحیت لوگوں کی بڑی کمی ہے، ادارے، تعلیمی مراکز، تحریکیں اور تنظیمیں، انجمنیں اور سوسائٹیاں اس […]