جمعہ اسپیشل قرآن و حدیث

سورۃ یونس: ایک مختصر تعارف

اس مکی سورۃ کا نام حسب دستور محض علامت کے طور پر آیت 98 سے لیا گیا ہے۔ جس میں اشارتاً حضرت یونس علیہ السلام کا ذکر آیا ہے، سورہ کا موضوع بحث حضرت یونس ع کا قصہ نہیں ہے۔روایات سے معلوم ہوتاہے اور نفس مضمون سے تائید بھی ہوتی ہے کہ یہ پوری سورۃ […]

جمعہ اسپیشل قرآن و حدیث

سورہ توبہ: ایک مختصر تعارف

سورۃ توبہ مدنیہ ہے مگر اس کے آخر کی آیتیں ’’لقد جاء کم رسول‘‘سے آخر تک کو بعض علماء مکی کہتے ہیں۔ اس سورت میں 16 رکوع 129 آیتیں 4078 کلمے اور 10488 حروف ہیں۔ اس سورت کے دس نام ہیں، ان میں سے توبہ اور برأت مشہور ہیں۔ اس سورت کے اول میں بسم […]

جمعہ اسپیشل قرآن و حدیث

سورۃالانفال: ایک مختصر تعارف

سورۃ الانفال مدنی سورتوں میں شامل ہے۔ اس میں 75 آیات اور دس رکوع آئے ہیں۔ اس کا نام ’’انفال‘‘ ہے اس کا آغاز ’’انفال‘‘ (اموال غنیمت) کے احکام بیان کرنے سے ہوا ہے لیکن اس میں صرف اموال غنیمت کا بیان ہی نہیں بلکہ یہ سورت ’’جنگ بدر‘‘ 2 ھ کے بعد نازل ہوئی […]

جمعہ اسپیشل قرآن و حدیث

سورۃ الاعراف: ایک مختصر تعارف

سورۃ الاعراف مکی سورتوں میں شامل ہے اس میں 206 آیات ، رکوعات 24 ہیں اور کل الفاظ 3325 ہیں۔اس سورۃ مبارکہ کا نام اعراف اس لئے رکھا گیا ہے کہ اس کی آیت 46 میں ’’ الاعراف ‘‘ آیاہے۔علماء تفسیر لکھتے ہیں کہ اس کا زمانہ نزول بھی وہی ہے جو سورہ انعام کا […]

قرآن و حدیث

سورۃ الانعام: ایک مختصر تعارف

توحید، رسالت اور آخرت کی تعلیم وتذکرہ سے لبریز: "سورۃ انعام” مکی سورتوں میں شامل ہے اس میں بیس رکوع اور ۱۶۵ آیتیں ، تین ہزار ایک سو کلمہ ، اور بارہ ہزار ۹۳۵ حروف ہیں (کنزالایمان) ۔ حضرت ابن عباسؓ کی روایت ہے کہ یہ پوری سورہ مکہ میں بیک وقت نازل ہوئی تھی۔ […]

جمعہ اسپیشل قرآن و حدیث

سورۃ النساء: ایک مختصر تعارف

فہرست کے مطابق سورۃ النساء مدنی سورتوں میں شامل ہے ، اس میں ١٧٤ آیات اور چوبیس رکوع ہیں۔ ”النساء“ اس کا نام اس لئے ہے کہ اس میں عورتوں سے متعلق بہت سے اہم مسائل بیان فرمائے گئے ہیں۔ علماء تفسیر لکھتے ہیں کہ یہ سورت انتہائی اہم اور بڑی ہی دوررس اصلاحات پر […]