سماج و معاشرہ مذہبی

سود کی قباحت قرآن وحدیث کی روشنی میں

چوری ، ڈاکہ ، جھوٹ ، دھوکہ دغا، فریب ،قتلِ ناحق ، گالی گلوچ ، بدخلقی ، وعدہ خلافی الزام تراشی ، بہتان ، بدکاری ، رشوت اور حق تلفی یوں تو تمام ہی چیزیں گناہ وجرم ہونے کے اعتبار سے بڑی ہلاکت خیز فتنہ انگیز اور روحانی تباہی کا ذریعہ ہیں اور انسانی زندگی […]