مذہبی

کسبِ کمال کن کہ عزیز جہاں شوی !

تحریر: محمد قمر الزماں ندویمدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ -9506600725 کسی بھی فن میں مہارت، کمال، اختصاص، اور اخلاص کے ساتھ ذہنی اعتدال کسی بھی انسان کی کامیابی کے لیے بنیادی شرط ہے ، اس کے بغیر وہ عروج و ارتقاء اور ترقی و بلندی تک نہیں پہنچ سکتا ، دوسری طرف نیک نامی اور […]

مضامین و مقالات

سماجی، اور قانونی مساوات تعلیماتِ نبوی(ﷺ) میں

تحریر : محمد قمرالزماں ندویاستاذ: مدرسہ نور الاسلام، کنڈہ پرتاپگڑھ9506600725 آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت کردار کے انگنت پہلو ہیں ، جن کا شمار کرانا تقریبا ناممکن ہے ۔ کسی انسان کا عظیم ہونا اس کے عظمت کردار سے ہی عبارت ہوتا ہے۔کردار کی عظمت ہی وہ کسوٹی ہے جو کسی انسان کو […]

یوم اساتذہ

اساتذہ: مقام اور ذمے داریاں

ازقلم: محمد قمرالزماں ندویمدرسہ نور الاسلام، کنڈہ، پرتاپ گڑھرابطہ نمبر 9506600725 پانچ ستمبر کو ہندوستان میں ٹیچر ڈے یعنی یوم اساتذہ منایا جاتا ہے، بچے اساتذہ کی اہمیت پر تقریر کرتے ہیں، اپنے اساتذہ کو گفٹ اور ہدیہ پیش کرتے ہیں، ان کی دعائیں لیتے ہیں اور حکومت بھی اس تاریخ کو اچھے، مخلص اور […]

انتقال و تعزیت علما و مشائخ

اور وہ خاموش ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

ازقلم: محمد قمرالزماں ندوی حقیقت کا اعتراف کرنا، مثبت تنقید کو برداشت کرنا ،سچائی کو تسلیم کرنا اور اپنی کمی ،کوتاہی اور غلطی کو مان لینا یہ ان لوگوں کی روش اور عادت ہوتی ہے، جو صحیح المزاج اور مثبت سوچ و فکر کے حامل ہوتے ہیں،حقیقت پسندی جن کی طبیعت میں ہوتی ہے، اور […]