تعلیمی گلیاروں سے کھیل کود لکھنؤ

مدرسہ چشمہ فیض ململ ملحقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ میں طلبا کے درمیان مکالمہ، رسی دوڈ اور کبڈی وغیرہ کے مقابلے

لکھنؤ: آج مدرسہ چشمہ فیض ململ ملحقہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے طلباء کے درمیان المؤمن القوی خیر من المؤمن الضعیف ( طاقتور مومن کمزور مومن سے بہتر ہے) کے پیش نظر مدرسہ سے دور ایک باغ میں ایک دلچسپ پروگرام بعنوان ” رحلة ترفيهية ” منعقد ہوا ، جس میں عربی و اردو زبان […]

ادبی گلیاروں سے لکھنؤ

انس مسرور انصاری کی کتاب ’’عکس اورامکان ‘‘ کی رسم رونمائی

ٹانڈہ جیسے علاقے میں رہ کر انس مسرورانصاری نے جو ادبی کام انجام دیئے ہیں وہ لائق تحسین ہیں۔احمد ابراہیم علوی لکھنؤ: قومی اردو تحریک فاؤنڈیشن ٹانڈہ کے بانی و صدرانس مسرور انصاری کےتحقیقی و تنقیدی مضامین کا مجموعہ ’’عکس اورامکان ‘‘ کی رسم رونمائی۔۔ادبی نشیمن،،کے دفتر واقع الماس باغ ۔ہردوئی روڈ(لکھنؤ) میں منعقد ہوئی۔ […]

ادبی گلیاروں سے لکھنؤ

ادب اور فلم کا مقصد احساس کو جگانا ہے: مظفر علی

قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام مظفر علی سے ملاقات اور شام غزل /صوفیانہ کلام پروگرام کا انعقاد لکھنؤ :(ابوشحمہ انصاری)قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے زیر اہتمام گومتی ریور فرنٹ پارک لکھنؤ میں مظفر علی سے ملاقات اور شام غزل /صوفیانہ کلام کے نام سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر […]

تعلیمی گلیاروں سے لکھنؤ

آل یوپی کوئز ، نعت خوانی و تقریری مسابقہ میں اول و دوم مقام حاصل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں مدرسہ عالیہ عرفانیہ میں اعزازیہ تقریب کا انعقاد

محنت اور جذبۂ صادق سے انسان اعلی مقام حاصل کر لیتا ہے : قاری امتیاز احمد پرتابگڑھی لکھنؤ(29 اکتوبر): مدرسہ عالیہ عرفانیہ میں جناب قاری امتیاز احمد پرتابگڑھی ناظم و مہتمم مدرسہ ہٰذا کی صدارت میں ایک تقریب اعزازیہ کا انعقاد کیا گیا جس میں ان طلباء کو جنھوں نے اسلامیہ کالج میں ہونے والےجشن […]

عدالت میں لکھنؤ مہاراشٹرا

مولانا کلیم صدیقی تبدیلی مذہب مقدمہ: مفتی قاضی جہانگیر کی عمر قید کی سزا ہائی کورٹ میں چیلنج

جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) کے توسط سے ہائی کورٹ میں داخل اپیل سماعت کے لیئے منظور لکھنؤ22/ اکتوبردو ماہ قبل لکھنؤ کی خصوصی سیشن عدالت نے مبینہ جبراً مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں مشہور عالم دین مولانا کلیم صدیقی سمیت 16/ ملزمین کو قصور وار ٹہرایا تھا۔ نچلی عدالت نے 12/ ملزمین کو عمر […]

لکھنؤ

بہرائچ فساد متاثرین کی امداد کو جانے والی جمعیۃ علماء ہند کے وفد کو لکھنؤ ایئرپورٹ پر پولیس نے لیا حراست میں

نئی دہلی، 19 اکتوبر 2024: جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی مولانا حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں جمعیۃ کا ایک وفد جو بہرائچ کے فساد زدہ علاقوں میں متاثرین کی خیر خواہی کے لیے جا رہاتھا ، اسے آج شام لکھنؤ ایئرپورٹ پر اترتے ہی پولس ایجنسی نے حراست میں لے لیا۔ پولیس نے […]

تعلیمی گلیاروں سے لکھنؤ

لکھنؤ: مدرسہ عالیہ عرفانیہ میں صحافت کا افتتاح، دارالعلوم ندوۃ العلماء کے اساتذہ کی شرکت

ابلاغ کا بہترین ذریعہ صحافت: قاری امتیاز احمد پرتاپ گڑھی لکھنؤ (پریس ریلیز):مدرسہ عالیہ عرفانیہ میں طلبہ کی انجمن اصلاح اللسان کی طرف سے صحافت کا افتتاحی پروگرام ہوا۔ سب سے پہلے مدرسہ کے ناظم قاری امتیاز احمد پرتابگڑھی نےدارالعلوم ندوۃ العلماء سے تشریف لائے ڈاکٹرعبید الرحمٰن ندوی ، مولاناڈاکٹر فرمان ندوی اور ادارہ کے […]

عدالت میں لکھنؤ

مولانا کلیم صدیقی تبدیلی مذہب معاملہ: خصوصی سیشن عدالت کا عمر قید کی سزا والا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج، ملزمین کی رہائی کے لیئے کوشش شروع

جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے توسط سے ہائی کورٹ میں اپیل داخل لکھنؤ: 27/ ستمبرگذشتہ دنوں لکھنؤ کی خصوصی سیشن عدالت نے مبینہ جبراً مذہب تبدیل کرانے کے الزام میں مشہور عالم دین مولانا کلیم صدیقی سمیت 16/ ملزمین کو قصور وار ٹہرایا تھا۔ نچلی عدالت نے 12/ ملزمین کو عمر قید اور 4/ ملزمین کو […]

تعلیمی گلیاروں سے لکھنؤ

قرآن کریم وہ واحد کتاب ہے جو مکمل طور سے محفوظ ہے: مولانا شیر افگن ندوی

لکھنؤ: (پریس ریلیز)قرآن مقدس اللہ تعالیٰ کی وہ کتاب ہے، جس کے نازل ہوتے ہی تمام آسمانی کتابیں منسوخ ہوگئیں۔ آج کوئی بھی آسمانی کتابیں محفوظ نہیں ہیں، اس میں لوگوں نے اپنے مطلب کے حساب سے اس میں ترمیم وتحریف کردی، مگر صرف قرآن مجید ہی وہ واحد کتاب ہے جو ۱۴۰۰؍برس گزرنے کے […]