افسوس کہ ہم امت اقرأ کے بجائے امت لا تقرأ ہوتے جارہے ہیں: ڈاکٹر حفیظ الرحمن سنابلی گزشتہ روز مؤرخہ ۲۹ ستمبر ۲۰۲۴ء بروز اتوار مئو اسٹار فاونڈیشن کی جانب سے بمقام گارڈن پلازا، جہانگیر اباد ، نزد متّل اسپتال، مئوناتھ بھنجن ضلعی سطح پر اردو، ہندی اور انگریزی زبان میں خطابت کا مہتم بالشان […]
Tag: مئو
ندوۃ تہذیب البیان کے زیر اہتمام یک روزہ علمی وادبی ، اردو عربی سالانہ تحریری مسابقہ اختتام پزیر
مشرقی یوپی میں مولانا فیض اللہ مئوی رحمہ اللہ کے ہاتھوں ۱۸۶۸ء مطابق ۱۲۸۵ھ کو وجود میں آنے والا مشہور ومعروف تعلیمی، تربیتی اور اقامتی ادارہ جامعہ عالیہ عربیہ، مئو میں مؤرخہ ۱۹/اگست ۲۰۲۴ء ندوہ تہذیب البیان کے زیر اہتمام طلبہ کا یک روزہ علمی وادبی سالانہ تحریری مسابقہ زیر صدارت ڈاکٹر حفیظ الرحمن سنابلی […]