29 ستمبر 2008 کی شام رمضان کے مہینے میں مالیگاؤں مہاراشٹرا کا بھیکو چوک ایک خوفناک بم دھماکے سے اس وقت لرز اٹھا تھا،جب وہاں کھڑی موٹر سائیکل میں نصب بم نے چھ معصوم لوگوں کو نگل لیا اور 100 سے زائد زخمیوں کو زندگی بھر کا داغ دے گیا، ضلع ناسک سے تقریبا 100 […]