دنیا کے تمام رشتے تیرے پیدا ہونے کے بعد بنتے ہیں۔اس زمین پر ایک واحد ایسا رشتہ ہے جو تیرے پیدا ہونے سے نو ماہ پہلے بن جاتا ہےوہ بس وہی کھاتی ہے جس سے تجھے نقصان نہ ہو۔وہ بڑے سے بڑے درد میں بھی عذاب بھگت لیتی ہے مگر درد مارنے کی دوا نہیں […]
نیا وقت، نیا جنوں، نیا پیام