تنقید و تبصرہ

متن کے آس پاس: ایک تجزیاتی مطالعہ

گزشتہ چند برسوں میں دنیائے اردو ادب میں جن جواں سال قلمکاروں نے اپنی تحریروں سے ادبی حلقوں کو خاص طور پر اپنی طرف متوجہ کیا ہے ان میں ایک نام سلمان عبد الصمد کا بھی ہے۔”متن کے آس پاس” ڈاکٹر سلمان عبد الصمد، اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ اردو خواجہ بندہ نواز یونیورسٹی، گلبرگہ کے تنقیدی،تجزیاتی […]